
Naat Sharif 12 Rabi Ul Awal - Rehmat Ka Ujala - Rao Brothers - New Milad Naat - Mudassir Hazoori
by Rao Brothers
Album: Nasheeds
Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
A devotional Urdu naat praising the Prophet Muhammad and celebrating the spiritual significance of 12 Rabi ul Awal. The title presents the Prophet's mercy and guidance as a radiant light; publicly available listing information attributes the performance to Rao Brothers and references Mudassir…
← Browse

Naat Sharif 12 Rabi Ul Awal - Rehmat Ka Ujala - Rao Brothers - New Milad Naat - Mudassir Hazoori
AI-Enriched95%
Credits
LyricistMudassir Hazoori
Story & Cultural Context
A devotional Urdu naat praising the Prophet Muhammad and celebrating the spiritual significance of 12 Rabi ul Awal. The title presents the Prophet's mercy and guidance as a radiant light; publicly…
Titles in Other Languages
العربيةرحمت کا اجالا
EnglishThe Radiance of Mercy
Lyrics
آیا وہ نورِ خدا آیا بادشاہ آیا آیا وہ حجت روا آیا پیشوا آیا وہ مشکل کشا آیا دل ربا آیا وہ خیر الورا بولو بولو مرحبا مرحبا چمکا ہے نا چمکا ہے اے نور کے بادل چھائے میرے مدنی آقا آئے میرے مدنی آقا آئے رحمتِ عالم توئی سرورِ عالم نبیوں کے فاتح تو محبوب دوالم نبیوں کے سردار نبی اے بنی حاشم قلب کی راحت ہے توئی شم میرے ساراہ یا نبی جانا مرحبا مرحبا جان من جانا مرحبا مرحبا یا نبی جانا مرحبا مرحبا جان من جانا مرحبا مرحبا میلا دے محمد ہے یہ میلا دے نبی ہے خلد بری بھی آج تو رنگوں سے سجی ہے علفت میرے سرکار کی ہر دل میں بسی ہے میلا دے کی دولت ہمیں ورسے میں ملی ہے چمکا ہے نورِ خدا شان ابی صلی علیٰ کہتے ہیں عرضوں سماں شان ابی صلی علیٰ جان و دل ہم تجھ پہ فدا کرتے ہیں بھلا یا نبی جانا مرحبا مرحبا جان من جانا مرحبا مرحبا یا نبی جانا مرحبا مرحبا جان من جانا مرحبا مرحبا چاند ان کے اشاروں سے وہ حصوں میں بڑھتا ہے سورج بھی پلٹتا ہے وہیں وقت تھما ہے مٹھی میں ان کی کنکروں نے کلمہ پڑھا ہے سہرہ میں درخت آکے سلامی کو کھڑا ہے چمکا ہے بدر و دجا شان ابی صلی علیٰ ہو گئی راتیں زیا شان ابی صلی علیٰ سارا زمانہ ہے نبی تجھ پہ ہی شہدہ چمکے کا اجارہ چمکا ہے نور کے بعدل چھائے میرے مدنی آفا آئے رحمت کی گھٹا چھائی ہے مہکی ہے فضائے سب جن و بشر ہور و ملک خوشیاں منائے میلات محمد کا سبھی مل کے منائے آتی ہیں ہر طرف سے درودوں کے صدائے برسہ ہی فیضِ خدا شان ابی صلی علیٰ مہکی گلوں سے فضائے شان ابی صلی علیٰ ہر دل میں تیرا ہی دیا جلتا ہے ہمیشہ محبوب کبریا سرتاج انبیاء ہے رحمت خدا یا نبی جاننا مرحبا مرحبا جان من جاننا مرحبا مرحبا یا نبی جاننا مرحبا مرحبا جان من جاننا مرحبا مرحبا خود دستِ کرم سے نبی نے چشمے بہائے پیاسے ہو گرس غاب تو سہرہ پجھائے کم ہو کھجور تو وہ لشکر کو کھلائے دشمن بھی کرم دیکھ کے پھر قدموں پہ آئے پھیل گئی ہے عطا شان ابی صلی علیٰ سب پہ کرم کر دیا شان ابی صلی علیٰ سارا جو میرے دل پہ رہا کرتا ہے میرا یا نبی جاننا مرحبا مرحبا جان من جاننا مرحبا مرحبا یا نبی جاننا مرحبا مرحبا جان من جاننا مرحبا مرحبا سب کے وہی امام ہے سب نبیوں کے سردار رحمت کا وہ پیام ہے وہ سب کے ہے غمخار ہر غم کا مدابا ہے وہ ہر دل کے غم گسار جنت کی بشارت ہے وہ اللہ کے دلدار کر پہ شکرِ خدا شان ابی صلی علیٰ مل گئے ہیں مصطفیٰ شان ابی صلی علیٰ آپ کے ہی دم سے ہے رحمت کا در کھلا چم کا ہے او جاڑا چم کا ہے نور کے بعدل چھائے میرے مدنی آقا آئے مو سال سے فکت وہ جلوہ ہی جلی ہے یہ شان فکت پیار محمد کو ملی ہے عرش علا پہ آپ کی آمد جو ہوئی ہے نالے نکے سنگ عرش کی زینت بھی بنی ہے محبوبِ رب سے ملا شان ابی صلی علیٰ کوئی نہ پردا رہا شان ابی صلی علیٰ قدرت کا وہ لمحہ نہ کسی اور نبھایا محبوبِ کبریا سرتاجِ انبیاء ہے رحمتِ خدا یا نبی جانا مرحبا مرحبا جان من جانا مرحبا مرحبا یا نبی جانا مرحبا مرحبا جان من جانا مرحبا مرحبا بے شرم جب آئے گا گناہوں کا اندھیرہ آقا کے شفاعت سے ملے گا وہ سویرا گزریں گے پل سے رات سے وہ دیں گے اشارہ پھوڑ جائے گا ہم کو بھی محمد کا نظارہ دیں گے سب کو راستہ شان ابی صلی علیٰ والی بولوں مکار شان ابی صلی علیٰ ہر غم سے بچائے گا محمد کا وسیلہ یا نبی جانا مرحبا مرحبا جان من جانا مرحبا مرحبا یا نبی جانا مرحبا مرحبا جان من جانا مرحبا مرحبا سکیرا نبی کی خوشبو امام کے زیا ہے رحمت کا وہ دریا ہے جو سب پہ بہا ہے قرآن کی تفسیر ہے وہ حق کا پتا ہے ہر دل کا سہارا ہے وہ قعبے کی صدا ہے نور ہے روشن تیرا شان ابی صلی علیٰ چمکا ہے دل کا دیا شان ابی صلی علیٰ دل میں یہ رہے عشق تیرا ہے یہی دعا رحمتِ عالم توئی سرورِ عالم نبیوں کے فاتح تو محبوبِ دو عالم نبیوں کے سردار نبی اے بنی حاشن قلب کی راحت ہے توئی شم میرے سارا چمکا ہے سایا چمکا ہے اے نور کے بعدل چھائے میرے مدنی آقا آئے مدسر کی تمنا ہے مدینے میں بسے گا سرکار کے قدموں میں حیات اپنی کٹے گا پلکوں پہ اپنی طیبہ کی وہ خاک ملے گا مہشر میں شفاعت کا کرم اس کو ملے گا ہے دے کرم کی دعا شان ابی صلی علیٰ بخش دے رب کی رضا شان ابی صلی علیٰ کرتا ہی رہے تیری سنا ہر گھڑی آقا محبوبِ کبریا سرتاجِ انبیاء ہے رحمتِ خدا یا نبی جانا مرحبا مرحبا جان من جانا مرحبا مرحبا یا نبی جانا مرحبا مرحبا جان من جانا مرحبا مرحبا سید سخی سردار نبی نبی نبی میرا نبی مونسو غمخار نبی نبی نبی میرا نبی شانے کردگار نبی نبی نبی میرا نبی صاحب میرا نبی نبی نبی میرا نبی وہ چہاں کا تاج نبی نبی نبی میرا نبی سید سکندر نبی نبی نبی میرا نبی شمس العارفین نبی نبی نبی میرا نبی چادلہ زین نبی نبی نبی میرا نبی عاشقوں کا چین نبی نبی نبی میرا نبی عاشقوں کا چین نبی نبی نبی میرا نبی نبی نبی میرا نبی نبی نبی میرا نبی