
Genre: nasheed, naat, munshidYear: 2026Type: nasheed
Story & Cultural Context
This is an Urdu naat by Rao Brothers centered on devotion to Prophet Muhammad, with the title expressing that the Prophet is the solace of the singer’s heart. Publicly available metadata identifies the performance and approximate release year, but does not provide verified credits for the melody,…
← Browse

AI-Enriched70%
Story & Cultural Context
This is an Urdu naat by Rao Brothers centered on devotion to Prophet Muhammad, with the title expressing that the Prophet is the solace of the singer’s heart. Publicly available metadata identifies…
Titles in Other Languages
العربيةميرا نبی دل کا قرار ہے
EnglishMy Prophet Is the Solace of My Heart
TürkçePeygamberim Kalbimin Huzurudur
Lyrics
رحمتِ رب کا حسین شاہکار ہے میرا نبی دل کا قرار ہے میرا نبی میرے دل کا قرار ہے رحمتِ رب کا حسین شاہکار ہے میرا نبی دل کا قرار ہے رحمتِ رب کا حسین شاہکار ہے میرا نبی دل کا قرار ہے ظلمتیں سب راحتوں میں ڈھل گئیں سختیاں سب الفتوں میں ڈھل گئیں بط کدوں میں چھا گئی حق کی صدا سجدگاہیں رحمتوں میں ڈھل گئیں رحمتوں کا چار سو نکھار ہے میرا نبی دل کا قرار ہے رحمتِ رب کا حسین شاہکار ہے میرا نبی دل کا قرار ہے بجت چہروں کو جلا بخشی گئی تیرگی کو بھی زیابہ بخشی گئی آئے جبرائیل ہرا کی غار میں رحمتِ حق کو بقا بخشی گئی آمنہ کے لال کا وقار ہے میرا نبی دل کا قرار ہے رحمتِ رب کا حسین شاہکار ہے میرا نبی دل کا قرار ہے آپ کی صیرت سرابہ روشنی آپ کی سنت چراغ زندگی آپ ہے رحمت جہانوں کے لیے آپ سے پائی دلوں نے چاشنی خوبصورت آپ کا کردار ہے میرا نبی دل کا قرار ہے رحمتِ رب کا حسین شاہکار ہے میرا نبی دل کا قرار ہے رحمتوں کی روشنی اتر گئی ہر طرف محرو وفا نکھر گئی آ گئے دنیا میں جب پیارے نبی غالب سب کی زندگی سور گئی راہا نمارہ بر وہی دلدار ہے میرا نبی دل کا قرار ہے رحمتِ رب کا حسین شاہکار ہے میرا نبی دل کا قرار ہے رحمتِ رب کا حسین شاہکار ہے میرا نبی دل کا قرار ہے