Skip to main content
Jashn e Wiladat e Nabi cover art

Jashn e Wiladat e Nabi

by Rao Brothers

Album: Nasheeds

Duration: 7:08

Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2026Type: nasheed

Story & Cultural Context

This Urdu naat is presented by Rao Brothers and identifies Rao Asad Abbas in the title. Its stated theme is devotional praise of the Prophet Muhammad and celebration of Jashn-e-Wiladat-e-Nabi on 12 Rabi-ul-Awal.

← Browse
Jashn e Wiladat e Nabi

Jashn e Wiladat e Nabi

Nasheeds 7:08 2026
AI-Enriched95%

Story & Cultural Context

This Urdu naat is presented by Rao Brothers and identifies Rao Asad Abbas in the title. Its stated theme is devotional praise of the Prophet Muhammad and celebration of Jashn-e-Wiladat-e-Nabi on 12…

Titles in Other Languages

العربيةنعت شریف ۲۰۲۶ | ۱۲ ربیع الاول نعت جدید | جشن ولادت نبی
EnglishNaat Sharif 2026 | 12 Rabi-ul-Awal New Naat | Celebration of the Prophet’s Birth

Lyrics

اللهم صل على مصطفى حبيبنا محمد عليه السلام

يا ليل يا ليل يا ليل يا ليل

مرحبا مرحبا حبیب سے محبت سے بہت ہی احترام سے مناتے ہیں ولادت کا جشن ہم دھومناں سے

گلی کوچے بہت ہی جوش جذبے سے سجائیں گے جشن ہم اپنے آقا کا مناتے تھے منائیں گے

ولادت کے ترانے مست بے خود ہو کے گائیں گے آقا

یہ دنیا دنگ رہ جائے گی ایسے احتمام سے

حبیب سے محبت سے بہت ہی احترام سے مناتے ہیں ولادت کا جشن ہم دھومناں سے

اللهم صل على مصطفى حبيبنا محمد عليه السلام

سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحبا آقا کی آمد مرحبا دلبر کی آمد مرحبا سونے کی آمد مرحبا رجبال کی آمد مرحبا منٹھار کی آمد مرحبا غمخار کی آمد مرحبا

چراغ ہر طرف ہوگا فضائیں جگمگائیں گی درو دیوار پر خوشیوں کی کلیاں مسکرائیں گی

درود و نات کی خوشبو سے مہکے گا جہاں سارا آقا

لگے گا نا رہے گا لے اللہ ہر گام سے ہر گام سے

حبیب سے محبت سے بہت ہی احترام سے مناتے ہیں ولادت کا جشن ہم دھومناں سے

يا ليل يا ليل يا ليل يا ليل

غریب و بے قسو محتاجوں کے حاجت روا آئے جو آنسو پونچ دے مظلوموں کے وہ پیشوا آئے

بدلیں ظلم کا دستور ہادی رہنما آئے آقا

ہدایت سے عمل سے اور اپنے کام سے اپنے کام سے

حبیب سے محبت سے بہت ہی احترام سے مناتے ہیں ولادت کا جشن ہم دھومناں سے

اللهم صل على مصطفى حبيبنا محمد عليه السلام

سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحبا آقا کی آمد مرحبا دلبر کی آمد مرحبا سونے کی آمد مرحبا رجبال کی آمد مرحبا منٹھار کی آمد مرحبا غمخار کی آمد مرحبا

خوشی میں آج ہر مومن درود پاک پڑھتا ہے محمد کی محبت میں یہ دل بیتاب رہتا ہے

خوشی میں آج ہر مومن درود پاک پڑھتا ہے محمد کی محبت میں یہ دل بیتاب رہتا ہے

عسطے تیرے لیے اب اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا آقا

کہ نسبت مل گئی تجھ کو نبی کے نام سے نبی کے نام سے

حبیب سے محبت سے بہت ہی احترام سے مناتے ہیں ولادت کا جشن ہم دھومناں سے

يا ليل يا ليل يا ليل يا ليل