
Genre: nasheed, ilahi, hamd, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This appears to be an Arabic-translated presentation of a devotional nasheed associated with Pakistani vocalist Junaid Jamshed. The wording expresses humility before God, with the singer approaching Allah as a poor and needy servant; detailed recording credits and the exact relationship between…
← Browse

AI-Enriched85%
Featured Artists
Junaid Jamshed
Story & Cultural Context
This appears to be an Arabic-translated presentation of a devotional nasheed associated with Pakistani vocalist Junaid Jamshed. The wording expresses humility before God, with the singer approaching…
Titles in Other Languages
العربيةجئت فقيراً إلى بابك، يا إلهي
EnglishI Came Poor to Your Door, O My God
Lyrics
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی ہو دیکھنا تو دیدائے دل وا کرے کوئی اڑ بیٹھے کیا سمجھ کے بھلا تور پر کلیم طاقت ہو دید کی تو تقاضا کرے کوئی الہی تیری چوکھٹ پر بھکاری بن کے آیا ہوں سرابہ فاکر ہوں اجزو ندامت ساتھ لایا ہوں بھکاری وہ جس کے پاس جھولی ہے نہ پیالہ ہے بھکاری وہ جسے پھر سوحوص نے مار ڈالا ہے مطاع دین و دانش نفس کے ہاتھوں سے لُٹوا کر سکونِ قلب کی دولت حوص کی بھینٹ چڑوا کر لُٹا کر ساری پونجی غفلت و اسیا کی دلدل میں سہارا لینے آیا ہوں تیرے کعبے کے آچل میں گناہوں کی لپٹ سے کائناتِ قلب افسردا ارادِ مضمحل حمد شکستا حوصلے مردا کہاں سے لاؤں طاقت دل کی سچی ترجمانی کی کہ کس جھنجھال میں گزری ہیں گھڑیاں زندگانی کی خلاصہ یہ کہ بس جلبن کے اپنی روسیاہی سے سرابا فاقر بن کر اپنی حالت کی تباہی سے تیرے دربار میں لایا ہوں اپنی اب زبوں حالی تیری چوکھٹ کے لاحد ہر عمل سے ہاتھ ہیں خالی یہ تیرا گھر ہے تیرے محر کا دربار ہے مولا سرابا نور ہے اک محبت انوار ہے مولا تیری چوکھٹ کے جو آداب ہیں میں ان سے خالی ہوں نہیں جس کو سلیقہ مانگنے کا وہ سوالی ہوں زباں پر تے ندامت دل کی ناقص ترجمانی پر خدا یا رحم میری اس زبان بے زبانی پر یہ آنکھیں خوشک ہیں یا رب انہیں رونا نہیں آتا سلگتے داغ ہیں دل میں جنہیں دھونا نہیں آتا الہی تیری چوکھٹ پر بھیکاری بن کے آیا ہوں سرابا فاکر ہوں اجزو ندامت ساتھ لایا ہوں سرابا فاکر ہوں اجزو ندامت ساتھ لایا ہوں