
Genre: nasheed, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu motivational nasheed performed or published under the name Faris Club. The title warns listeners to remain alert and steadfast in the face of storms or trials, but no reliable public source was found confirming detailed credits or the track’s backstory.
← Browse

AI-Enriched54%
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu motivational nasheed performed or published under the name Faris Club. The title warns listeners to remain alert and steadfast in the face of storms or trials, but no…
Titles in Other Languages
EnglishBeware of Storms
Lyrics
طوفانوں سے ہوشیار رہنا جو طوفان تمہاری طرف بڑھ رہا ہے اسے روکنا ہے تو ہوشیار رہنا سفینے بچا لو کنارے لگا لو پھر اس پار رہنا کہ اس پار رہنا بلندی کردار اگر چاہتے ہو جو سینوں میں اپنے سحر چاہتے ہو اگر اہلِ باطل کے سر چاہتے ہو تو پھر تم بھی سیکھو سرے دار رہنا طوفان تمہاری طرف بڑھ رہا ہے اسے روکنا ہے تو ہوشیار رہنا سفینے بچا لو کنارے لگا لو پھر اس پار رہنا کہ اس پار رہنا صداقت نہ تم کو پرایا سمجھ لے اندھیرہ نہ اپنی ریایہ سمجھ لے صداقت نہ تم کو پرایا سمجھ لے اندھیرہ نہ اپنی ریایہ سمجھ لے تمہیں بھی نہ یہ رات سایہ سمجھ لے بنے ہو جو دیوار دیوار رہنا طوفان تمہاری طرف بڑھ رہا ہے اسے روکنا ہے تو ہوشیار رہنا سفینے بچا لو کنارے لگا لو پھر اس پار رہنا کہ اس پار رہنا نظر کھو چکے آئینہ کھو چکے ہو خود اپنے لیے اجنبی ہو چکے ہو نظر کھو چکے آئینہ کھو چکے ہو خود اپنے لیے اجنبی ہو چکے ہو بہت نیند لے لی بہت سو چکے ہو سب دن ہو یا رات بیدار رہنا طوفان تمہاری طرف بڑھ رہا ہے اسے روکنا ہے تو ہوشیار رہنا سفینے بچا لو کنارے لگا لو پھر اس پار رہنا کہ اس پار رہنا نا مایوس ہو نہ کبھی تم خدا سے خدا کو بہت پیار ہے مصطفیٰ سے نا مایوس ہو نہ کبھی تم خدا سے خدا کو بہت پیار ہے مصطفیٰ سے اسی کے سمندر کے ہو تم بھی پیاسے وہ جائے گا وہ پیاس تیار رہنا طوفان تمہاری طرف بڑھ رہا ہے اسے روکنا ہے تو ہوشیار رہنا سفینے بچا لو کنارے لگا لو پھر اس پار رہنا کہ اس پار رہنا پہنچ نہ وہاں تک جہاں تک حرم ہے حرم کی حدوں میں زمیں ساری زم ہے پہنچ نہ وہاں تک جہاں تک حرم ہے حرم کی حدوں میں زمیں ساری زم ہے وہ صافت زیادہ ہے اور وقت کم ہے ہواوں سے بھی تیز رفتار رہنا طوفان تمہاری طرف بڑھ رہا ہے اسے روکنا ہے تو ہوشیار رہنا سفینے بچا لو کنارے لگا لو پھر اس پار رہنا کہ اس پار رہنا اسی کی یہ دنیا یہ دل جس کی بستی فقط مسجدوں تک نہیں حق پرستی اسی کی یہ دنیا یہ دل جس کی بستی فقط مسجدوں تک نہیں حق پرستی جو منظور ہے دین کی بالہ دستی تو پھر راہ حق سے نہ بیزار رہنا طوفان تمہاری طرف بڑھ رہا ہے اسے روکنا ہے تو ہوشیار رہنا سفینے بچا لو کنارے لگا لو پھر اس پار رہنا کہ اس پار رہنا جو طوفان تمہاری طرف بڑھ رہا ہے اسے روکنا ہے تو ہوشیار رہنا سفینے بچا لو کنارے لگا لو پھر اس پار رہنا کہ اس پار رہنا