
Emotional Nasheed - Musalma Hosh Mai Aja - Zubair Ahmed - Hafiz Hassan Anzar
by Faris Club
Album: Nasheeds
Genre: nasheed, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
An emotional Urdu nasheed whose title, “Muslim, Come to Your Senses,” is framed as a call for Muslims to awaken, reflect, and return to religious awareness. Publicly available listing information identifies Faris Club as the presenting artist and names Zubair Ahmed and Hafiz Hassan Anzar, but does…
← Browse

AI-Enriched85%
Featured Artists
Zubair AhmedHafiz Hassan Anzar
Story & Cultural Context
An emotional Urdu nasheed whose title, “Muslim, Come to Your Senses,” is framed as a call for Muslims to awaken, reflect, and return to religious awareness. Publicly available listing information…
Titles in Other Languages
العربيةمسلمان ہوش میں آ جا
EnglishMuslim, Come to Your Senses
Lyrics
حیاتنا قصہ، مماتنا قصہ، ارواحنا لك الفدا لبیک یا قصہ قصہ، قصہ، نہیں اب وقت غفلت کا، مسلمہ ہوش میں آجا، تو اقصہ کی حفاظت کو، مسلمہ ہوش میں آجا ستم گر کے ستم سے ہو گئے جو بے گر و زخمی، ہے موقع ان کے خدمت کا، مسلمہ ہوش میں آجا، تو اقصہ کی حفاظت کو، مسلمہ ہوش میں آجا حیاتنا قصہ، مماتنا قصہ، ارواحنا لك الفدا لبیک یا قصہ یہودی سے چھڑا پائے گا تب ہی مسجد اقصہ، ارادہ جب ہو وحدت کا، مسلمہ ہوش میں آجا، تو اقصہ کی حفاظت کو، مسلمہ ہوش میں آجا نہیں اب وقت غفلت کا، مسلمہ ہوش میں آجا، تو اقصہ کی حفاظت کو، مسلمہ ہوش میں آجا سنے جب شان اقصہ کی یہودی مہا بحیرت ہو، تو کر اعلان عظمت کا، مسلمہ ہوش میں آجا، تو اقصہ کی حفاظت کو، مسلمہ ہوش میں آجا قصہ، قصہ، مسلمہ ہوش میں آجا، تو اقصہ کی حفاظت کو، مسلمہ ہوش میں آجا فقط نہ روز حاصل ہو نہیں سکتا تجھے کچھ بھی، بڑھا تو ہاتھ نصرت کا، مسلمہ ہوش میں آجا تو اقصہ کی حفاظت کو، مسلمہ ہوش میں آجا، حیات ناکسہ، ممات ناکسہ، ارواحنا لکا الفدا لبیت گیا قصہ یہودی کو عمر جیسا نڈر بن کر دکھا دے تو، ہو دل پر خوف سطوت کا، مسلمہ ہوش میں آجا، تو اقصہ کی حفاظت کو، مسلمہ ہوش میں آجا نہیں اب وقت غفلت کا، مسلمہ ہوش میں آجا، تو اقصہ کی حفاظت کو، مسلمہ ہوش میں آجا تو لہرا دے علم میدان میں بے باق ہو کر اب، یہودی سے بغاوت کا، مسلمہ ہوش میں آجا، تو اقصہ کی حفاظت کو، مسلمہ ہوش میں آجا قصہ، مسلمہ ہوش میں آجا، تو اقصہ کی حفاظت کو، مسلمہ ہوش میں آجا یہودی جیسے غاصب سے بچا لے مسجد اقصہ، ادا کر حق یو چاہت کا، مسلمہ ہوش میں آجا، تو اقصہ کی حفاظت کو، مسلمہ ہوش میں آجا نہیں اب وقت غفلت کا، مسلمہ ہوش میں آجا، تو اقصہ کی حفاظت کو، مسلمہ ہوش میں آجا