Skip to main content
Tum Khushyan Mnana Ache Se cover art

Tum Khushyan Mnana Ache Se

by Faris Club

Album: Nasheeds

Duration: 5:12

Genre: nasheed, munshidYear: 2024Type: nasheed

Story & Cultural Context

This appears to be an emotional Urdu nasheed performed by Sibghatullah Iqbal and published under the Faris Club name. The title conveys a consoling message about celebrating happiness, but no verified official backstory or detailed production credits are available.

← Browse
Tum Khushyan Mnana Ache Se

Tum Khushyan Mnana Ache Se

Nasheeds 5:12 2024
AI-Enriched70%

Story & Cultural Context

This appears to be an emotional Urdu nasheed performed by Sibghatullah Iqbal and published under the Faris Club name. The title conveys a consoling message about celebrating happiness, but no verified…

Titles in Other Languages

EnglishCelebrate Your Happiness Well

Lyrics

محشر کا سما ہے غزا میں بس آہو فہاں ہے غزا میں کربل کے نظارے ہوں جیسے میں عید بناں دا کیسے مولا بھے دے مولا یہ فرض نبھاؤں دا کیسے میں عید بناں دا کیسے کس کو میں سناوں اپنا غم زخموں کی دوا ہے نا مرحم ہر طرف بھپا ہے اک توفاں بس موت کا منظر ہے رقصاں ہے کون سنے اب دردو انم ہر گھر میں مچا ہے اب ماتم اب چاند بھی دھندلہ لگتا ہے بن ماں کے بھلا کیا لگتا ہے میرا بچپن مجھ سے چھین لیا ممتہ کی ردا کو کھینچ لیا سائے سے بھی ڈر لگتا ہے ہر کوئی پرایا لگتا ہے کربل کے نظارے ہوں جیسے میں عید بناوں دا کیسے مولا میرے مولا یہ فرض نبھاؤں دا کیسے میں عید بناوں دا کیسے تم عید منانا اچھے سے کوئی بھی قسر نہ چھوڑو تم ہم لوگ منائیں گے کیسے اب فکر ہماری چھوڑو تم لوگ نئے کپڑے پہنو ہم سرخ لباس ہی پہنیں گے پانی سے وضو تم کر لینا ہم خون سے اپنے کر لیں گے تم کرنا نماز عید عدا ہم لوگ جنازہ پڑھ لیں گے تم عید منانا اچھے سے تم لوگ گلے لگ کر ہسنا ہم تنہا تنہا رولیں گے تم لوٹنا اپنے اپنے گھر ہم ٹوٹے مکان کو دیکھیں گے صوغاتیں مٹھائی کھاؤ تم ہم سبزو چارا کھا لیں گے تم عید منانا اچھے سے تم لوگ مزے میں جینے نا ہم قبر میں اپنے سو لیں گے تم لوگ دعا ہی کرنا بس وہ مسجد اقصا ڈھا دیں گے سوتے ہی رہو تم غفلت میں وہ موت کی نیند سلا دیں گے تم عید منانا اچھے سے جو سنتے نہیں ہوں فریادیں ہم اپنے خدا کو سنا دیں گے بے درد زمانے کی چالے ہم جا کے خدا کو بتا دیں گے طیب کی صداوں کو اپنے اللہ کو جا کے سنا دیں گے تم عید منانا اچھے سے