
Genre: nasheed, munshidYear: 2024Type: nasheed
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu motivational Islamic nasheed performed or published by Faris Club. Its title addresses Muslims and refers to seeking hayāt-e-jāwidān, or everlasting life; no verified information was found identifying the composer, lyricist, or production context.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu motivational Islamic nasheed performed or published by Faris Club. Its title addresses Muslims and refers to seeking hayāt-e-jāwidān, or everlasting life; no verified…
Titles in Other Languages
العربيةمسلمانو حیاتِ جاوداں پانے کے دن آئے
EnglishO Muslims, the Days to Attain Everlasting Life Have Come
Lyrics
مسلمانوں خدا کی راہ میں مٹ کر سنور جانے کے دن آئے مسلمانوں حیات جاویدہ پانے کے دن آئے خدا کی راہ میں مٹ کر سنور جانے کے دن آئے دھڑک اٹھے پھر سے آتش نمرود کے شولے دھڑک اٹھے پھر روحِ ابراہیم دکھلانے کے دن آئے مسلمانوں حیات جاویدہ پانے کے دن آئے خدا کی راہ میں مٹ کر سنور جانے کے دن آئے جو ہے محفوظ اب بھی گرم بلا کی خاک کے اندر جو ہے محفوظ اب بھی گرم بلا کی خاک کے اندر اسی خونِ شہادت کے اُبر آنے کے دن آئے مسلمانوں حیات جاویدہ پانے کے دن آئے خدا کی راہ میں مٹ کر سنور جانے کے دن آئے تمہارے خونِ ناحق پر چمک کی سرخیاں رونے تمہارے خونِ ناحق کے صلاح پانے کے دن آئے مسلمانوں حیات جاویدہ پانے کے دن آئے خدا کی راہ میں مٹ کر سنور جانے کے دن آئے جلا ڈالی تھی تم نے کشتیاں اندلس کے ساحل پر مسلمان پھر تیری تاریخ دہرانے کے دن آئے مسلمانوں حیات جاویدہ پانے کے دن آئے خدا کی راہ میں مٹ کر سنور جانے کے دن آئے جہاں سے تین سو تیرہ چلے تھے تم مسلمانوں وہاں ہی ماضی کی راہوں پر پلٹ جانے کے دن آئے مسلمانوں حیات جاویدہ پانے کے دن آئے خدا کی راہ میں مٹ کر سنور جانے کے دن آئے جوانانے وطن کو ٹھوک فن بردوش ہو جاؤ جہاد فی سبیل اللہ پر جانے کے دن آئے مسلمانوں حیات جاویدہ پانے کے دن آئے خدا کی راہ میں مٹ کر سنور جانے کے دن آئے تپش سورج سے لو اور آسمان سے پجلیاں چھینو حدو کے آشیہ پر آگ برسانے کے دن آئے مسلمانوں حیات جاویدہ پانے کے دن آئے خدا کی راہ میں مٹ کر سنور جانے کے دن آئے خود اس کا ذرہ ذرہ دیکھئے آواز دیتا ہے مسلمانوں اٹھو جعباز بن جانے کے دن آئے مسلمانوں حیات جاویدہ پانے کے دن آئے خدا کی راہ میں مٹ کر سنور جانے کے دن آئے مسلمانوں حیات جاویدہ پانے کے دن آئے خدا کی راہ میں مٹ کر سنور جانے کے دن آئے