
Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2026Type: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu naat by Hafiz Tahir Qadri praising the Prophet Muhammad ﷺ, titled “Noor Wale Mustafa Aa Gaye Chha Gaye.” The title identifies it as a new Rabi ul Awal release for 2026, but publicly verifiable production credits, musical mode, and instrumentation are not available.
← Browse

AI-Enriched90%
Story & Cultural Context
An Urdu naat by Hafiz Tahir Qadri praising the Prophet Muhammad ﷺ, titled “Noor Wale Mustafa Aa Gaye Chha Gaye.” The title identifies it as a new Rabi ul Awal release for 2026, but publicly verifiable…
Titles in Other Languages
العربيةنور والے مصطفیٰ ﷺ آ گئے چھا گئے
EnglishThe Radiant Mustafa ﷺ Has Come and Filled Everything
Lyrics
نور والے مصطفیٰ آگئے مرحبا خوشیوں میں سارا جہاں ہے مرحبا یا مصطفیٰ نوری نوری یہ سماں ہے مرحبا یا مصطفیٰ خوشیوں میں سارا جہاں ہے نوری نوری یہ سماں ہے بچہ بچہ جھوم اٹھا ہے ہر دیوانہ کہہ رہا ہے نور والے مصطفیٰ آگئے مرحبا نور والے مصطفیٰ آگئے مرحبا میلاد مبارک ہو مصطفیٰ ہر گلی کو کم کموں سے ہم سجانے جائیں گے آمد سرکار پر خوشیاں مناتے جائیں گے نور والے مصطفیٰ آگئے مرحبا عالم اسلام کو میلاد مبارک ہو رحمتوں کے تاج والے مرحبا یا مصطفیٰ دو جہاں کے راج والے مرحبا یا مصطفیٰ عشق کی معراج والے مرحبا یا مصطفیٰ میرے آقا نور والے مرحبا یا مصطفیٰ عاصیوں کی لاج والے نور والے مصطفیٰ آگئے مرحبا یار نبی آئے بولو مرحبا باروی کے جشن سے ہم کو بڑا ہی پیار ہے خوش دلی سے ہر بار ہم یہ مناتے جائیں گے نور والے مصطفیٰ آگئے مرحبا مکی مرحبا مدنی مرحبا عاشق میلاد ہے ہم یہ ہماری شان ہے حشر تک میلاد پر دھومیں مچاتے جائیں گے نور والے مصطفیٰ آگئے مرحبا سنت جبریل ہرگز ہم نہ چھوڑیں گے کبھی باروی پر سبز جھنڈے ہم لگاتے جائیں گے نور والے مصطفیٰ آگئے مرحبا عالم اسلام کو میلاد مبارک ہو ساری رینوں سے بڑی گئے عید میلاد نبی سیف غم یہ ساری دنیا کو بتاتے جائیں گے نور والے مصطفیٰ آگئے مرحبا یار نبی آئے بولو مرحبا رحمتوں کے تاج والے مرحبا یا مصطفیٰ دو جہاں کے راج والے مرحبا یا مصطفیٰ عشق کی معراج والے مرحبا یا مصطفیٰ میرے آقا نور والے مرحبا یا مصطفیٰ عاصیوں کی لاج والے