Skip to main content
Sayyedi Murshidi Ala Hazrat cover art

Sayyedi Murshidi Ala Hazrat

by Hafiz Ahmed Raza Qadri

Album: Nasheeds

Duration: 6:38

Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2021Type: nasheedComposer: Traditional

Story & Cultural Context

A deeply reverent Urdu Manqabat performed in honor of 19th-century Islamic scholar Imam Ahmed Raza Khan Qadri (Ala Hazrat). The recitation highlights his spiritual mentorship, scholarship, and lasting influence in South Asian Islamic tradition.

← Browse
Sayyedi Murshidi Ala Hazrat

Sayyedi Murshidi Ala Hazrat

Nasheeds 6:38 2021
AI-Enriched80%

Credits

ComposerTraditional
LyricistTraditional
LabelWithout label

Story & Cultural Context

A deeply reverent Urdu Manqabat performed in honor of 19th-century Islamic scholar Imam Ahmed Raza Khan Qadri (Ala Hazrat). The recitation highlights his spiritual mentorship, scholarship, and lasting…

Titles in Other Languages

العربيةسيدي مرشدي أعلى حضرت
EnglishMy Master and My Guide, Ala Hazrat

Lyrics

مرحبہ رہبر دین و ملت، سیدی مرشدی اعلی حضرت۔

مرحبہ رہبر دین و ملت، سیدی مرشدی اعلی حضرت۔

فیضیاں بے چراغ نبوت، سیدی مرشدی اعلی حضرت۔

رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا۔

وہ نقیوں کے ہیں دولارے اور علماء کی آنکھوں کے تارے، سب سے بڑھ کر ملی ان کو عزت، سیدی مرشدی اعلی حضرت۔

مرحبہ رہبر دین و ملت، سیدی مرشدی اعلی حضرت۔

مرحبہ مرحبہ مرحبہ میرے رضا۔

رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا۔

اعلی حضرت کے روزے پہ آؤ، جھولیاں اپنی بھر بھر کے جاؤ، یہاں ملتی ہے عزت و راحت، سیدی مرشدی اعلی حضرت۔

زندگی پہچان رضا، مرحبہ رہبر دین و ملت، سیدی مرشدی اعلی حضرت۔

مرحبہ میرے رضا، میرے رضا، میرے رضا، میرے رضا، میرے رضا۔

رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا۔

غوث عظم کا ہے فیض جاری، جس پہ قربان ہوں میں پیسہری، غوث عظم کا ہے فیض جاری، جس پہ قربان ہوں میں پیسہری، ہو جائے ہند کی ہے کرامت، سیدی مرشدی اعلی حضرت۔

مرضی سیرے قرآن رضا، رہبر دین و ملت، سیدی مرشدی اعلی حضرت۔

مرحبہ رہبر دین و ملت، سیدی مرشدی اعلی حضرت۔

عشق کی پہچان رضا، سنیوں کی جان رضا، دین حق کا جو پہرہ بٹھایا، ساری عمت کو جس نے سکھایا، ساری عمت کو جس نے سکھایا، جو عقیدہ ختم نبوت، سیدی مرشدی اعلی حضرت۔

مرحبہ رہبر دین و ملت، سیدی مرشدی اعلی حضرت۔

صاحب ایمان رضا، سنی ایمان رضا، رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا۔

فتح و جس کا ہے بحر معانی، جس سے روشن تھی لوٹن کہانی، باطلوں پر ملی جس کو قدرت، سیدی مرشدی اعلی حضرت۔

سیدی مرشدی اعلی حضرت۔

مرحبہ رہبر دین و ملت، سیدی مرشدی اعلی حضرت۔

مرحبہ مرحبہ مرحبہ میرے رضا۔

رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا۔

جس نے بے خود عقیدہ سوارا، جس نے باطل کا رنگ اتارا، ایک مجدد بنی فخر ملت، سیدی مرشدی اعلی حضرت۔

مرحبہ رہبر دین و ملت، سیدی مرشدی اعلی حضرت۔

مرحبہ میرے رضا، میرے رضا، میرے رضا، میرے رضا، میرے رضا، میرے رضا۔

رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا رضا۔

سیدی مرشدی اعلی حضرت۔

عشق کی پہچان رضا.