
Genre: nasheed, naatYear: 2010Type: nasheed
Story & Cultural Context
This track by Rao Brothers is a popular Urdu nasheed praising the Prophet Muhammad, often performed in Islamic gatherings. It holds significance in devotional music circles for its emotional delivery and themes of love and reverence.
← Browse

AI-Enriched70%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
This track by Rao Brothers is a popular Urdu nasheed praising the Prophet Muhammad, often performed in Islamic gatherings. It holds significance in devotional music circles for its emotional delivery…
Titles in Other Languages
EnglishO Son of Aamna
Lyrics
بی بی آمنہ کا لال سارے عالم میں جب کا ماہِ نور کا ہلال بی بی آمنہ کا لال تونے ہنہ مسارا آگئے خیر البارا تونے ہنہ مسارا آگئے خیر البارا تونے شمس الدحا تونے بدر الدجا جن کا رتبہ جدا انبیاء میں بے مثال بی بی آمنہ کا لال سارے عالم میں جب کا ماہِ نور کا ہلال بی بی آمنہ کا لال جن کا ثانی نہ کوئی جن کے کوئی نہ مثال فضلِ حق سے ہو گئی شانِ ان کی لازوال اس نے یوسف سے بڑھ کر ان کا حسن و جمال بی بی آمنہ کا لال سارے عالم میں جب کا ماہِ نور کا ہلال بی بی آمنہ کا لال بی حلیمہ صادیہ تیرے جاگے ہیں نصیب بی حلیمہ صادیہ تیرے جاگے ہیں نصیب تیرے یہ کیا ملائے آج رب کے حبیب یہ ہے آقا کا کمال ہو گئی تو خوشحال بی بی آمنہ کا لال سارے عالم میں جب کا ماہِ نور کا ہلال بی بی آمنہ کا لال اللہ کو کرنا کھا رب سے کرتو التجا سب سے دور ہو تیرے ساری آفات و بالا جن کے واسطہ ان کا اپنی مشکلوں کو ٹال بی بی آمنہ کا لال سارے عالم میں جب کا ماہِ نور کا ہلال بی بی آمنہ کا لال خوشیاں منائے اپنے گھر کو ساجائے کر کے جشن چراغ اپنے دلے چمکائے ذکر مصطفی سے موسید ہو جائے ہم مالا مال بی بی آمنہ کا لال سارے عالم میں جب کا ماہِ نور کا ہلال بی بی آمنہ کا لال