
Genre: nasheed, ilahiYear: 2014Type: nasheed
Story & Cultural Context
Main Bheek Mangta Hun is a Urdu nasheed by Rao Brothers, likely focusing on themes of humility and seeking divine mercy. It is part of their 2014 album and reflects traditional Islamic spiritual music.
← Browse

AI-Enriched70%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
Main Bheek Mangta Hun is a Urdu nasheed by Rao Brothers, likely focusing on themes of humility and seeking divine mercy. It is part of their 2014 album and reflects traditional Islamic spiritual…
Titles in Other Languages
EnglishI Am Begging
Lyrics
در در کے دھوکڑے مجھ کو نہیں گوارا یا رب میں چاہتا ہوں سرکار کا اتارا دنیا کی کوئی چیز نہیں میرے کام کی دنیا کی کوئی چیز نہیں میرے کام کی میں بھیگ مانگتا ہوں محمد کے نام کی ہاتھ خالی یہاں سے اگر جاؤں گا تان دے گا زمانہ میں جدھر جاؤں گا بھیگ دوگے تو اس در سے گھر جاؤں گا ورنہ یہ کہہ کے چوکھٹ پہ مر جاؤں گا میں بھیگ مانگتا ہوں محمد کے نام کی ہج میں سے کلی اور تک کلی اور سے مدینے تک میں بھیگ مانگتا ہوں محمد کے نام کی یہ چار دن کے دنیا میری عرضو نہیں اس جستجو سے بڑھ کے کوئی جستجو نہیں کرتا رہوں غلامی نبی کے غلام کی میں بھیگ مانگتا ہوں محمد کے نام کی امت کے خیرخواہ مدینہ کے تاجدار سن لیجئے حضور میرے دل کی یہ پکار فریاد بس یہی ہے میری صوب و شام کی میں بھیگ مانگتا ہوں محمد کے نام کی