
Genre: nasheed, ilahiType: nasheed
Story & Cultural Context
Maharaja Hussain by Rao Brothers appears to be a nasheed potentially honoring historical or religious figures, blending Arabic and Urdu languages in a traditional style. It may draw from Islamic themes, though specific significance is not verified.
← Browse

AI-Enriched70%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
Maharaja Hussain by Rao Brothers appears to be a nasheed potentially honoring historical or religious figures, blending Arabic and Urdu languages in a traditional style. It may draw from Islamic…
Titles in Other Languages
EnglishMaharaja Hussain
Lyrics
حسین حسین حسین حسین جو وعدہ تھا نبھا گیا وہ شاہی مہراجہ حسین جو کفر کو ہلا گیا وہ شاہی مہراجہ حسین جو ظلم کو مٹا گیا وہ شاہی مہراجہ حسین جو اپنا گھر لٹا گیا وہ شاہی مہراجہ حسین عطاِ ذوالجلال ہے حسین بےمثال ہے وہ مصطفیٰ کی آل ہے حسین بےمثال ہے حسین علی کا لال دل ربا ہے وہ نورِ چشمِ فاطمہ ہے جو کفر پر ہے دب دبا ہے قلندروں کی ہے صدا ہے جس کی عظمتوں کا ڈنکا بج رہا ہے عرش پر نہیں ہے سانی بل یقین جس کا کوئی فرش پر وہ جس نے سامنا کیا یزیدیوں کا بےخطر وہ جس نے سامنا کیا یزیدیوں کا بےخطر وہ فاطمہ کا لال ہے حسین بےمثال ہے وہ مصطفیٰ کی آل ہے حسین بےمثال ہے حسین آقاِ سن امام حسین مولاِ سن امام حسین لہو سے اپنے لکھ گیا ہے جو وفا کی داستان چمک رہا ہے مثلِ آفتاب جس کا آستان رضاِ رب کے واسطے لٹا ہے جس کا کاروان وہ مرد باکمال ہے حسین بےمثال ہے وہ مصطفیٰ کی آل ہے حسین بےمثال ہے حسین حسین مہاراجہ حسین حسین مہاراجہ حسین جو دین پر ہے مرم جان وہ شاہِ مہاراجہ حسین جو فاتحِ کربوبلا وہ شاہِ مہاراجہ حسین یزید جس سے ڈر گیا وہ شاہِ مہاراجہ حسین جو دین کو بچا گیا وہ شاہِ مہاراجہ حسین یزید کو مٹا گیا وہ شاہِ مہاراجہ حسین جو راہِ حق دکھا گیا وہ شاہِ مہاراجہ حسین جو سر کو بھی کٹا گیا وہ شاہِ مہاراجہ حسین خدا کو بھی منا گیا وہ شاہِ مہاراجہ حسین جنابِ حضرتِ عباس نے کٹائے اپنے ہاتھ وہ ننھے سے گھر اوراک بن دے دی اپنی جان لوٹی جوانی کربلا میں قاسی میں جوانکی لوٹی جوانی کربلا میں قاسی میں جوانکی یہ خاندان کا مال ہے حسین بےمثال ہے وہ مصطفیٰ کی آل ہے حسین بےمثال ہے حسین عطاِ ذوالجلال ہے حسین بےمثال ہے عطاِ ذوالجلال ہے حسین بےمثال ہے وہ مصطفیٰ کی آل ہے حسین بےمثال ہے حسین وہ ہمشبی ہے مصطفیٰ وہ نور چشمِ منتظر حسن کو اس پہ ناز ہے وہ چینِ ہے بطول کا وہ شاہ سوارِ کربلا وہ دین کا ہے رہنما صاحبِ جمال ہے حسین بےمثال ہے آقا اِسن امام حسین مولا اِسن امام حسین آقا اِسن امام حسین مولا اِسن امام حسین علی کا لال دل روبان وہ نور چشمِ فاطمہ جو کفر پر ہے دب دبان کلندروں کی ہے صدان چلا ہے رن میں دیکھئے نوازہِ شہیدوں نا کیے ہوئے عزیز دل کا ثبوت رب کا لرز اٹھی ہے کربلا کرے گا کون سامنا کسی کی کیا مجال ہے حسین بےمثال ہے وہ مصطفیٰ کی آل ہے حسین بےمثال ہے حسین وہ شاہ حق کا ترجما وہ دین کا ہے پاسبا قصیدِ اس کی عظمتوں کے گا رہا ہے کل جہاں اے شوقِ قادری کروں میں شان اس کی کیا بیان وہ شاہِ ہوش بےسال ہے حسین بےمثال ہے وہ مصطفیٰ کی آل ہے حسین بےمثال ہے حسین آقا اِسن امام حسین مولا اِسن امام حسین آقا اِسن امام حسین مولا اِسن امام حسین جو دین پر ہے مرم جان وہ شاہِ مہراجہ حسین جو فاتحِ کربو بلا وہ شاہِ مہراجہ حسین یزید جس سے ڈر گیا وہ شاہِ مہراجہ حسین جو دین کو بچا گیا وہ شاہِ مہراجہ حسین یزید کو مٹا گیا وہ شاہِ مہراجہ حسین جو راہِ حق دکھا گیا وہ شاہِ مہراجہ حسین جو سر کو بھی کٹا گیا وہ شاہِ مہراجہ حسین خدا کو بھی منا گیا وہ شاہِ مہراجہ حسین حسین مہراجہ حسین حسین مہراجہ حسین