
Genre: nasheed, naat, madihType: nasheed
Story & Cultural Context
A traditional Urdu Naat recited by Pakistani Naat Khawan Ahmed Raza Mehmoodi, expressing deep reverence, love, and devotion for the Prophet Muhammad (PBUH).
← Browse

AI-Enriched70%
Story & Cultural Context
A traditional Urdu Naat recited by Pakistani Naat Khawan Ahmed Raza Mehmoodi, expressing deep reverence, love, and devotion for the Prophet Muhammad (PBUH).
Titles in Other Languages
العربيةيا رسول الله
EnglishO Messenger of Allah
TürkçeEy Allah'ın Resulü
Lyrics
یا رسول اللہ، یا رسول اللہ، یا رسول اللہ، یا رسول اللہ۔ شروع سے ہے بس امت کا نعرہ یا رسول اللہ، شروع سے ہے بس امت کا نعرہ یا رسول اللہ، بڑی تحقیق سے ہم نے پکارا یا رسول اللہ۔ صحیح مسلم میں لکھا ہے صحابہ نے لگایا تھا مدینے کی گلی کوچوں میں نعرہ یا رسول اللہ۔ یا رسول اللہ، یا رسول اللہ، یا رسول اللہ، یا رسول اللہ۔ یمامہ جنگ میں کفار بھی تکبیر پڑھتے تھے پرق تھا مومن اور کافر میں نعرہ یا رسول اللہ۔ علی فرماتے ہیں جب ہم نبی کے ساتھ چلتے تھے پہاڑوں پتھروں نے بھی پکارا یا رسول اللہ۔ قسم رب کی میرے آقا سمات کر رہے ہوں گے ذرا تم بھی لگاؤ مل کر نعرہ یا رسول اللہ۔ شفاعت لازمی ہوگی اسی کی دیکھ لینا تم ہشر کے روز بھی جس نے پکارا یا رسول اللہ۔ بڑا لجپا لہے تیرا گھرانا یا رسول اللہ تیرے ٹکڑوں پہ پلتا ہے زمانہ یا رسول اللہ۔ يا رسول الله، يا رسول الله, يا رسول الله, يا رسول الله.