Skip to main content
Sarkar Ki Amad Hai cover art

Sarkar Ki Amad Hai

by Ahmed Raza Mehmoodi

Album: Nasheeds

Duration: 6:11

Genre: nasheed, naatYear: 2021Type: nasheed

Story & Cultural Context

'Sarkar Ki Amad Hai' is a popular South Asian Urdu Naat expressing love, joy, and reverence for the arrival and birth of the Islamic Prophet Muhammad. Performed in a traditional vocal style by Ahmed Raza Mehmoodi, it is widely recited during Rabi ul-Awwal and Mawlid gatherings.

← Browse
Sarkar Ki Amad Hai

Sarkar Ki Amad Hai

Nasheeds 6:11 2021
AI-Enriched80%
OccasionMawlid
Instruments
vocal-only

Story & Cultural Context

'Sarkar Ki Amad Hai' is a popular South Asian Urdu Naat expressing love, joy, and reverence for the arrival and birth of the Islamic Prophet Muhammad. Performed in a traditional vocal style by Ahmed…

Titles in Other Languages

العربيةسرکار کی آمد ہے
EnglishThe Arrival of the Master

Lyrics

اللہ ہو اللہ سبحان اللہ

سرکار کی آمد ہے رحمت

آمد پر پدا ساری امت

اللہ ہو اللہ سبحان اللہ

حوروں کی نہیں کوئی کمی

جبریل امیر کہتے ہیں

گھر آمنہ بی بی کا جنت

اللہ ہو اللہ سبحان اللہ

سرکار کی آمد ہے رحمت

آمد پر پدا ساری امت

اللہ ہو اللہ سبحان اللہ

خوشیوں کے چراغ جلتے ہیں

آمد کا جشن مناتے ہیں

حیثار غلام یہ خوش قسمت

اللہ ہو اللہ سبحان اللہ

سرکار کی آمد ہے رحمت

آمد پر پدا ساری امت

اللہ ہو اللہ سبحان اللہ

یہ بارہ روی النور کا دن

یہ دن ہے میرے حضور کا دن

قربان ہے اس پر ہر امت

اللہ ہو اللہ سبحان اللہ

سرکار کی آمد ہے رحمت

آمد پر پدا ساری امت

اللہ ہو اللہ سبحان اللہ

کعبے میں نبی جب آتے ہیں

بوتھ سجدے میں گر جاتے ہیں

دیکھو میرے آقا کی عظمت

اللہ ہو اللہ سبحان اللہ

سرکار کی آمد ہے رحمت

آمد پر پدا ساری امت

اللہ ہو اللہ سبحان اللہ

اعزاز یہ جشن ولادت کی

کہ محفل پر ہے رحمت برسی

آقا کی کمال ہے یہ مدھت

اللہ ہو اللہ سبحان اللہ

سرکار کی آمد ہے رحمت

آمد پر پدا ساری امت

اللہ ہو اللہ سبحان اللہ