Skip to main content
Haq Ya Ali cover art

Haq Ya Ali

by Rao Brothers

Album: Nasheeds

Duration: 7:34

Genre: nasheed, ilahiType: nasheedComposer: Unknown

Story & Cultural Context

Haq Ya Ali by Rao Brothers is a nasheed that likely praises Imam Ali, reflecting themes of devotion and faith in Islamic tradition. It is part of their singles, blending Arabic and Urdu languages, and represents contemporary Islamic music aimed at spiritual audiences.

← Browse
Haq Ya Ali

Haq Ya Ali

AI-Enriched70%
Instruments
vocal-only

Credits

ComposerUnknown
LyricistUnknown
ArrangementUnknown
ProducerUnknown
LabelWithout label

Story & Cultural Context

Haq Ya Ali by Rao Brothers is a nasheed that likely praises Imam Ali, reflecting themes of devotion and faith in Islamic tradition. It is part of their singles, blending Arabic and Urdu languages, and…

Titles in Other Languages

العربيةحق يا علي
EnglishRight O Ali

Lyrics

حیدر، لو فتح اللہ، لو فتح اللہ دل دکھا۔

تم ہو ہمسرِ سیدا علی تم ہو حسن کے بابا جان علی اور حسن کی ہو تم جان علی ہے بہت بڑی تیری شان علی۔ تم دیکھے بریا جان جان علی، لو فتح علی ربی شان علی۔ سب نے کہہ دیا ہے مان علی عاشقوں پہ ہے مہربان علی۔

یا نادر اللہ تو یا والی البالی یا میر المؤمنین یا ناصر النبی یا بل حسن حسین یا ابو تراب علی یا ملح الرضا جعب یا مرتضی علی۔

قدم قدم پہ لو یا علی مولا، قدم قدم پہ لو یا علی مولا، قدم قدم پہ لو یا علی مولا، سب کے بابا سامن قدم حمدن علی علی، سب کے بابا سامن قدم حمدن علی۔ فارس کو بھی انتر کو بھی مرحب کو بھی مارا، ہر دین کے دشمن کو جڑ سے ہے اٹھاڑا۔ فارس کو بھی انتر کو بھی مرحب کو بھی مارا، ہر دین کے دشمن کو جڑ سے ہے اٹھاڑا۔ داماد پیغمبر، داماد پیغمبر ہے وہی شیر جلی ہے، وہ فاتح خیبر وہی ولیوں کا ولی ہے، وہ مولا علی مولا علی مولا علی ہے۔

قدم قدم پہ لو یا علی مولا، قدم قدم پہ لو یا علی مولا، سب کے بابا سامن قدم حمدن علی علی، سب کے بابا سامن قدم حمدن علی۔ فارس سب کے بابا مولا، شیر حق علی باصفا علی، جانے مصطفی مرتضی علی، میرا پیشوہ ابو تراب علی، رہنوالی بادشاہ علی، دینے حق کی سزا بفضلہ علی، یا بیان ہم سے ہو تیری شان علی، توبہ کو جا بجا بس تو ہی علی۔

یا نادر اللہ تو یا والی البالی، یا میر المؤمنین یا ناصر النبی، یا بل حسن حسین یا ابو تراب علی، یا بل حرر عجائب یا مرتضی علی۔

قدم قدم پہ لو یا علی مولا، قدم قدم پہ لو یا علی مولا، قدم قدم پہ لو یا علی مولا۔ ہے لبی سو جسے یہ ماورا کے کیا ہے علی، جلات مار کے ٹھوکر وہ باخدا ہے علی، علی امام منست منم غلام علی، علی کا بوجھ وہ جنت میں جا نہیں سکتے، کسی میں نار وہ جنت بھی باخدا ہے علی، علی امام منست منم غلام علی، علی ہے وارث رسول علی ہے مولا کل، جنید ناز ہے مجھ کو میں ہوں غلام علی، علی امام منست منم غلام علی۔ جس کے ہیں گدا دہل کے عبدان قلندر، ٹکڑوں پہ جل کے پل رہے ہیں کتنے تبندر۔ جو شاہِ ولی، جو شاہِ ولی شان نبی جان نبی ہے، وہ مولا علی مولا علی مولا علی ہے۔

قدم قدم پہ لو یا علی مولا، قدم قدم پہ لو یا علی مولا، سب کے بابا سامن قدم حمدن علی، سب کے بابا سامن قدم حمدن علی۔ کعبہ مولا ہوئی جس کی ولادت اور خانہ رب میں ہی ہوئی جس کی شہادت، کعبہ مولا ہوئی جس کی ولادت اور خانہ رب میں ہی ہوئی جس کی شہادت۔ ہے شوق فرید جسے یہ شان ملی ہے وہ مولا علی مولا علی مولا علی ہے۔

قدم قدم پہ لو یا علی مولا، قدم قدم پہ لو یا علی مولا، سب کے بابا سامن قدم حمدن علی، سب کے بابا سامن قدم حمدن علی۔ قدم قدم پہ لو یا علی مولا، قدم قدم پہ لو یا علی مولا، سب کے بابا سامن قدم حمدن علی۔