
Genre: nasheedType: nasheed
Story & Cultural Context
Hajj Pe Bula by Rao Brothers is a nasheed that likely encourages or reflects on the Islamic pilgrimage of Hajj, emphasizing spiritual devotion and unity among Muslims. It is part of their singles, blending Arabic and Urdu languages to appeal to a multilingual audience.
← Browse

AI-Enriched60%
Genre
Instruments
vocal-only
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
Hajj Pe Bula by Rao Brothers is a nasheed that likely encourages or reflects on the Islamic pilgrimage of Hajj, emphasizing spiritual devotion and unity among Muslims. It is part of their singles,…
Titles in Other Languages
EnglishCall to Hajj
Lyrics
یا مولا یا مولا یا مولا یا مولا یا مولا مجھ کو بلالے حج پہ خدا اور دکھا دے وہ کعبہ تجھ سے یہی عرضی ہے خدایاں حج پہ بلاو حج پہ بلاو مجھ کو بلالے حج پہ خدا اور دکھا دے وہ کعبہ تجھ سے یہی عرضی ہے خدایاں حج پہ بلاو حج پہ بلاو مولا مولا کردے کرم مولا مولا مولا کردے کرم مولا ہر شئے کا تو مالک ہے ہر شئے کا ہے تو خالق تسبیح تیری سب پر ہے فرض میرے مالک تو خالق کل عالم تنہا ہے اکیلا ہے دل کے لگے اب میری بٹا سوئے نصیبہ میرا جگا مجھ کو بکاوے کعبہ دکھا دے جلد بلا مجھے جلد بلا مولا مولا کردے کرم مولا مولا مولا کردے کرم مولا ایک دن ہے یقینی مجھ کو قسمت میری چمکے گی وہ در پہ بلائے گا میں جھومتا جاؤں گا ایک روز کرم ہوگا حج کے لیے جاؤں گا مجھ کو بکاوے کعبہ کرا اب وہ زمزم کا دے پلا وہ سائے حجری اسوط را دے حاجی بنا دے مجھ کو خدا مولا مولا کردے کرم مولا مولا مولا کردے کرم مولا ہر ایک گناہ سے کرلوں گا وہاں توبہ بخشش کا میں پروانا اللہ سے چاہوں گا ایک روز کرم ہوگا حج کے لیے جاؤں گا دور ہو مولا رنجو علم شوق پرینگی پر ہو کرم گمبت خضرا مجھ کو دکھا دے سن لے دعا مولا سن لے دعا مولا مولا کردے کرم مولا مولا مولا کردے کرم مولا مولا مولا یا مولا یا مولا یا مولا ہاتھ اٹھے ہیں تیرے در پر دعا کے واسطے یا خدا مشکل مٹا دے مصطفیٰ کے واسطے تن کو روشن دل منور کردے پروردگار شاہدی شمس دعا بدرود جا کے واسطے ٹال دے تو کر بلا والوں کے صدقے ہر بلا شیخ حق حسنین و بنت مصطفیٰ کے واسطے صدقہ لے پاک کا مجھ کو بھی مولا ہو عطا پیرے پیرہ سیادے ہو سلورہ کے واسطے دین کی خدمت کا جذبہ کر عطا میرے خدا ابن حیدر سیادے خاجا پیا کے واسطے