
Genre: naat, nasheedYear: 2018Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Dar E Nabi Par' is a classic Urdu Naat famous for expressing profound devotion to Prophet Muhammad. Originally penned by legendary poet Muzaffar Warsi, it remains a beloved track frequently performed by prominent Naat khawans including Hafiz Ahmed Raza Qadri.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
LyricistMuzaffar Warsi
LabelWithout label
Story & Cultural Context
'Dar E Nabi Par' is a classic Urdu Naat famous for expressing profound devotion to Prophet Muhammad. Originally penned by legendary poet Muzaffar Warsi, it remains a beloved track frequently performed…
Titles in Other Languages
EnglishAt the Doorstep of the Prophet
Lyrics
تجلیات سے بھر لوں میں اپنا کاسہ دل کبھی جو ان کی گلی میں قیام ہو جائے نبی پر یہ عمر بیتے ان پہ لطف دوام ایسا غدیب والے کا یہ مقام ایسا ان کے در پر قیام ایسا نبی پر یہ عمر بیتے ان پہ لطف دوام ایسا بلال تجھ پر نثار جاؤں خود نبی نے تجھے خریدا میں سیف ہوں تو میں سیف ایسا غلام ہوں تو غلام ایسا میں سیف ایسا غلام ہوں تو غلام ایسا نبی پر یہ عمر بیتے ان پہ لطف دوام ایسا غدیب والے کا یہ مقام ایسا ان کے در پر قیام ایسا نماز پڑھائیں تو انبیاء ان کے مقتدی نماز پڑھائیں تو انبیاء ان کے مقتدی نماز ہو تو نماز ایسی امام ہو تو امام ایسا نماز ہو تو نماز ایسی امام ہو تو سورج ایسا نبی پر یہ عمر بیتے ان پہ لطف دوام ایسا غدیب والے کا یہ مقام ایسا ان کے در پر قیام ایسا لبوں پہ نام نبی جب آیا گرے سپاہ زوفا پایا جو ٹال دیتا ہے مشکلوں کو میرے نبی کا ہے نام ایسا جو ٹال دیتا ہوں اللہ ہے مشکلوں کو اللہ میرے نبی کا ہے نام ایسا نبی پر یہ عمر بیتے ان پہ لطف دوام ایسا غدیب والے کا یہ مقام ایسا ان کے در پر قیام ایسا جنہوں کے دیس آکے بھی یہ بولے سلاخوں سے آنکھیں نظر جھکا نا دیا جہاں کو پیغام ایسا سلاخوں سے آنکھیں نظر جھکا نا دیا جہاں کو پیغام ایسا نبی پر یہ عمر بیتے ان پہ لطف دوام ایسا غدیب والے کا یہ مقام ایسا ان کے در پر قیام ایسا بخالی دپنے نبی پہ قربان ہے جن کا خلب عظیم قرآن ہے روشنی جسے دونوں جہاں میں یہی ہے ماں ہے تمام ایسا ہے روشنی جسے دونوں جہاں میں یہی ہے ماں ہے تمام ایسا نبی پر یہ عمر بیتے ان پہ لطف دوام ایسا غدیب والے کا یہ مقام ایسا ان کے در پر قیام ایسا نبی پر یہ عمر بیتے ان پہ لطف دوام ایسا