
Genre: naat, nasheedYear: 2018Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Karam Mangta Hun' is a deeply revered Naat penned by the renowned Pakistani poet Muzaffar Warsi. It is a humble supplication seeking divine mercy, grace, and blessings through the honor of the Prophet Muhammad, widely recited across the South Asian Islamic world.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
LyricistMuzaffar Warsi
Story & Cultural Context
'Karam Mangta Hun' is a deeply revered Naat penned by the renowned Pakistani poet Muzaffar Warsi. It is a humble supplication seeking divine mercy, grace, and blessings through the honor of the…
Titles in Other Languages
EnglishI Seek Your Grace
Lyrics
کرم مانگتا ہوں عطا مانگتا ہوں الہی میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں جو تجھ سے نہ مانگوں تو مانگوں گا کس سے کروں میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں عطا کر تو شانِ کریمی کا صدقہ کرم کردے مولا رحیمی کا صدقہ جو تجھ سے نہ مانگوں تو مانگوں گا کس سے کروں میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں جو فیل سے کو تو میں متعطا کر جو فیل سے کو تو دولت عطا کر جو بیمار ہے ان کو صحت عطا کر بیماروں کی خاطر شفا مانگتا ہوں الہی میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں الہی تجھے واسطہ پنجتن کا ہو شادا غنچا دلوں کے چمن کا الہی تجھے واسطہ پنجتن کا ہو شادا غنچا دلوں کے چمن کا میں صدقہ خیر الانسان مانگتا ہوں الہی میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں وطن کے بھڑکتے شرارے بجھا دے اسے پھر اُفت کا گلشن بنا دے مولا وطن کے بھڑکتے شرارے بجھا دے اسے پھر اُفت کا گلشن بنا دے میں امن و امان کی ریدہ مانگتا ہوں الہی میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں ہمارے وطن کو تو محفوظ رکھنا مولا ہمارے وطن کو تو محفوظ رکھنا بلاوں سے اس کو صدا دور رکھنا ہمارے وطن کو تو محفوظ رکھنا مولا ہمارے وطن کو تو محفوظ رکھنا بلاوں سے اس کو صدا دور رکھنا دھماکوں سے اس کو صدا دور رکھنا جو رکھتے ہیں میں نے نظر اس پہ مولا میں ان سب کے لئے دم بنا مانگتا ہوں مسلمانوں پر جو ستم ہو رہا ہے خدا کی قسم اس صبر کا دل رو رہا ہے مسلمانوں پر جو ستم ہو رہا ہے خدا کی قسم اس صبر کا دل رو رہا ہے تو صدقے محمد کے سب پہ کرم کر میں ان سب کے لئے لطف و عطا مانگتا ہوں تو دامر ہمارا مرادوں سے بھر دے تو صدقے نبی کے کرم آج کر دے تو دامر ہمارا مرادوں سے بھر دے تو صدقے نبی کے کرم آج کر دے मैं तुझे से तेरा आस्रा मांगता हूं इलाही मैं तुझे से दुआ मांगता हूं करम मांगता हूं अताम मांगता हूं इलाही मैं तुझे से दुआ मांगता हूं दुआ मांगता हूं दुआ मांगता हूं