
Genre: nasheed, naat, munshid, madihType: nasheed
Story & Cultural Context
A traditional Urdu devotional Manqabat performed by renowned Naat Khawan Syed Rizwan Qadri, expressing reverence and spiritual devotion towards Sufi saint Khwaja Moinuddin Chishti of Ajmer.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
A traditional Urdu devotional Manqabat performed by renowned Naat Khawan Syed Rizwan Qadri, expressing reverence and spiritual devotion towards Sufi saint Khwaja Moinuddin Chishti of Ajmer.
Titles in Other Languages
EnglishI Am Your Servant, O Khwaja
Lyrics
تیرے نگاہوں میں خواجہ میرا نصیب رہے میرا غلام خواجہ تیرے قریب رہے تیرے نگاہوں میں خواجہ میرا نصیب رہے تیرے نگاہوں میں خواجہ میرا نصیب رہے جو موت آئے تو کچھ ایسی گھڑی ہو خواجہ تیری تصویر میرے سینے لگی ہو خواجہ جو موت آئے تو کچھ ایسی گھڑی ہو خواجہ تیری تصویر میرے سینے لگی ہو خواجہ نظر کے سامنے میرے درِ حبیب رہے نظر کے سامنے میرے درِ حبیب رہے میرا غلام خواجہ تیرے قریب رہے تیرے نگاہوں میں خواجہ میرا نصیب رہے تیرے نگاہوں میں خواجہ میرا نصیب رہے علاج کی نہیں حاجت دلوں جگر کے لیے بس ایک نظر تیری کافی ہے عمر بھر کے لیے علاج کی نہیں حاجت دلوں جگر کے لیے بس ایک نظر تیری کافی ہے عمر بھر کے لیے میں چاہتا ہوں کہ تو ہی میرا طبیب رہے میں چاہتا ہوں کہ تو ہی میرا طبیب رہے میرا غلام خواجہ تیرے قریب رہے تیرے نگاہوں میں خواجہ میرا نصیب رہے تیرے نگاہوں میں خواجہ میرا نصیب رہے جو آئے عرص میں ان سے میرے لب سخ ساموں سے تیرا ہی کھائے اور الجے تیرے غلاموں سے جو آئے عرص میں ان سے میرے لب سخ ساموں سے تیرا ہی کھائے اور الجے تیرے غلاموں سے رہے وہ دنیا میں لیکن بڑے عجیب رہے رہے وہ دنیا میں لیکن بڑے عجیب رہے میرا غلام خواجہ تیرے قریب رہے تیرے نگاہوں میں خواجہ میرا نصیب رہے تیرے نگاہوں میں خواجہ میرا نصیب رہے جراگے چشت شہر اولیاء غریب نواز میرے حضور میرے پیشوا غریب نواز نیاز و ناز کا کتنا حسین منظر ہے جدھر غریب کھڑے ہیں ادھر غریب نواز غریب ہم کو خدا نے کیا تمہارے لیے ہمارے واسطے تم کو کیا غریب نواز میرا غلام خواجہ تیرے قریب رہے تیرے نگاہوں میں خواجہ میرا نصیب رہے تیرے نگاہوں میں خواجہ میرا نصیب رہے