
Genre: nasheed, naatYear: 2018Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Itna Kaafi Hai' is a spiritual Urdu Naat recited by Pakistani Naat Khawan Hafiz Rizwan Qadri, expressing heartfelt contentment, humility, and devotion within Islamic praise tradition.
← Browse

AI-Enriched75%
Story & Cultural Context
'Itna Kaafi Hai' is a spiritual Urdu Naat recited by Pakistani Naat Khawan Hafiz Rizwan Qadri, expressing heartfelt contentment, humility, and devotion within Islamic praise tradition.
Titles in Other Languages
EnglishThis Is Enough For Me
Lyrics
اتنا کافی ہے زندگی کے لیے میرے مولا اتنا کافی ہے زندگی کے لیے رکھ لے آتا جو نوکری کے لیے اتنا کافی ہے زندگی کے لیے آگئے قبر میں بھی چھڑوانے درد کتنا ہے امت کے لیے درد کتنا ہے امت کے لیے رکھ لے آتا جو نوکری کے لیے اتنا کافی ہے زندگی کے لیے لمبے سجدے کیے نبی نے کہا لمبے سجدے نبی نے کہا اے نواس اے نواس تیری خوشی کے لیے رکھ لے آتا جو نوکری کے لیے اتنا کافی ہے زندگی کے لیے چاند سورج بھی ان کے قدموں میں چاند سورج بھی ان کے قدموں میں روز آتے ہیں روشنی کے لیے رکھ لے آتا جو نوکری کے لیے اتنا کافی ہے زندگی کے لیے مولا مولا اتنا کافی ہے زندگی کے لیے تک کے ان کو ایوب کے گھر میں یہ محل ترسے ہیں جھوپڑ کے لیے رکھ لے آتا جو نوکری کے لیے اتنا کافی ہے زندگی کے لیے اتنا کافی ہے زندگی کے لیے رکھ لے آتا جو نوکری کے لیے اتنا کافی ہے زندگی کے لیے