Skip to main content
Madine Ke Zair Salaam Un Se cover art

Madine Ke Zair Salaam Un Se

by Shabbir Abu Talib

Album: Nasheeds

Duration: 4:50

Genre: nasheed, naatYear: 2021Type: nasheed

Story & Cultural Context

'Madine Ke Zair Salaam Un Se' is a traditional Urdu Naat Shareef performed by Shabbir Abu Talib, expressing deep love, devotion, and greetings of peace sent to Madinah.

← Browse
Madine Ke Zair Salaam Un Se

Madine Ke Zair Salaam Un Se

Nasheeds 4:50 2021
AI-Enriched80%
Instruments
vocal-only

Story & Cultural Context

'Madine Ke Zair Salaam Un Se' is a traditional Urdu Naat Shareef performed by Shabbir Abu Talib, expressing deep love, devotion, and greetings of peace sent to Madinah.

Titles in Other Languages

EnglishO Visitors of Madinah, Give Them My Salutations

Lyrics

مدینے کے صاحب سلام ان سے کہنا
تڑپتے ہیں تیرے غلام ان سے کہنا مدینے کے صاحب 
بڑی چاہتوں سے ہے اس در کو پایا
پڑا ہی رہوں در نہ چھوٹے تمہارا
نہ جاؤں گا اب نشے نکا ان سے کہنا
مدینے کے صاحب سلام ان سے کہنا
تڑپتے ہیں تیرے غلام ان سے کہنا مدینے کے صاحب
کسی عارضوں میں گزرتے رہے دل
کہ پہنچے دیار نبی ہم بلے کل
نہیں ہے کوئی انتظار ان سے کہنا
مدینے کے صاحب سلام ان سے کہنا
تڑپتے ہیں تیرے غلام ان سے کہنا مدینے کے صاحب
گما استہاں شاہا اپنی بلا میں
خمار محبت ہو ہر ایک ادا میں
وہی ہو بسر صبح و شام ان سے کہنا
مدینے کے صاحب سلام ان سے کہنا
تڑپتے ہیں تیرے غلام ان سے کہنا مدینے کے صاحب
دکھا دو انصر کو وہ دلکش نظارے
ترستے ہیں جل کو مسلمان سارے
یہ بات بصد احتران ان سے کہنا
مدینے کے صاحب سلام ان سے کہنا
تڑپتے ہیں تیرے غلام ان سے کہنا مدینے کے صاحب
مدینے کے صاحب