
Genre: nasheed, naatType: nasheed
Story & Cultural Context
Har Waqt Tasawwur Mein is a beloved traditional Urdu Naat expressing deep yearning and longing to visit the holy city of Madinah. Recited by Shabbir Abu Talib, it is widely revered across the South Asian Islamic community.
← Browse

AI-Enriched75%
Story & Cultural Context
Har Waqt Tasawwur Mein is a beloved traditional Urdu Naat expressing deep yearning and longing to visit the holy city of Madinah. Recited by Shabbir Abu Talib, it is widely revered across the South…
Titles in Other Languages
EnglishEvery Moment in My Imagination (Madinah's Streets)
Lyrics
مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو اور یاد محمد کی میرے دل میں بسی ہو اے کاش میں بن جاؤں مدینے کا مسافر پھر روتی ہوئی طیبہ کو بارات چلی ہو ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو اور یاد محمد کی میرے دل میں بسی ہو جس وقت نکیرین میری قبر میں آئے اس وقت میرے لب پہ سجنات نبی ہو ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو اور یاد محمد کی میرے دل میں بسی ہو آقا کا گدا ہوں اے جہنم تو بھی سن لے وہ کیسے جلے جو کہ غلام مدنی ہو ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو اور یاد محمد کی میرے دل میں بسی ہو اے کاش مدینے میں مجھے موت یواہے قدموں میں تیرے سر ہو میری روح چلی ہو ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو اور یاد محمد کی میرے دل میں بسی ہو آتا ر ہمارا ہے سر حشر اسے کاش دست شہبت ہاں سے یہی چٹھی ملی ہو ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو اور یاد محمد کی میرے دل میں بسی ہو مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ