
Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2018Type: nasheed
Story & Cultural Context
This traditional Urdu Naat celebrates the birth of the Prophet Muhammad (peace be upon him) in the house of his mother, Bibi Amina. It expresses profound joy, reverence, and spiritual gratitude standard in Milad recitations across South Asia.
← Browse

AI-Enriched80%
Story & Cultural Context
This traditional Urdu Naat celebrates the birth of the Prophet Muhammad (peace be upon him) in the house of his mother, Bibi Amina. It expresses profound joy, reverence, and spiritual gratitude…
Titles in Other Languages
العربيةمچي ہے دھوم آمنا کے گھر میں
EnglishCelebrations Resound in Amina's House
Lyrics
سہر کا وقت ہے مسکر آتی ہیں ہوایں خیر مقدم کے ترانے گن گناتی ہیں خوشی کے گیت گائے جا رہے ہیں آسمانوں پر درودوں کے ترانے فرشتوں کی زبانوں پر مچی ہے دھومہ منہ کے گھر میں رسولِ عالی مقام آئے بڑا مبارک ہے آج کا دن جہاں میں خیر الانام آئے جب ہی عدب سے جھکی ہے صف کی ہے خوب آمد حبیب رب کی زمین چمکے نہ کیوں ورب کی وہ بن کے حسن تمام آئے مچی ہے دھومہ منہ کے گھر میں رسولِ عالی مقام آئے ہے مصطفیٰ انبیاء کے رہبر درود ان پر سلام ان پر سلام ہی دے کیوں نہ سب پیغمبر پیغمبروں کے امام آئے مچی ہے دھومہ منہ کے گھر میں رسولِ عالی مقام آئے کھلا ہے میخانہ محمد تمہیں مبارک ہو پینے والے حضور دست کرم سے اپنی پلانے وحدت کا جام آئے مچی ہے دھومہ منہ کے گھر میں رسولِ عالی مقام آئے خدا کے بعد ان کا مرتبہ ہے یہ شان خیر البرا تو دیکھو کہ جب دنیا کے لب پہ آئے خدا کے بعد ان کا نام آئے مچی ہے دھومہ منہ کے گھر میں رسولِ عالی مقام آئے مجھے بھی سوز روح محمد نصیب ہو التجاہ میری وہ بھیج دیں زلف کا تصور الہی ایسی بھی شام آئے مچی ہے دھومہ منہ کے گھر میں رسولِ عالی مقام آئے بڑا مبارک ہے آج کا دن جہاں میں خیر الانام آئے رسولِ عالی مقام آئے جہاں میں خیر الانام آئے