
Genre: nasheed, naatType: nasheed
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
OccasionMawlidnasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →
Credits
LyricistAhmed Raza Khan Barelvi
Titles in Other Languages
EnglishAll Obtain Their Radiance From You
Lyrics
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے برستا نہیں دیکھ کر عبر رحمت برستا نہیں دیکھ کر عبر رحمت بدوں پر بھی برسا دے برس آنے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے حرم کی زمین اور قدم رکھ کے چلنا حرم کی زمین اور قدم رکھ کے چلنا حرم کی زمین اور قدم رکھ کے چلنا حرم کی زمین اور قدم رکھ کے چلنا مدینے کے خطے خدا تجھ کو رکھے مدینے کے خطے خدا تجھ کو رکھے غریبوں فقیروں کے ٹھہر آنے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے تیرا کھائے تیرے غلاموں سے الجھے تیرا کھائے تیرے غلاموں سے الجھے منکر عجب کھانے غرر آنے والے رہے گا یوں ہی ان کا چرچہ رہے گا پڑے خاک ہو جائے جل جانے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے رضا نفس دشمن ہے دم میں نہ آنا رضا نفس دشمن ہے دم میں نہ آنا کے رستے میں ہے جاں بجا تھانے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے