
Genre: naat, nasheed, munshidYear: 2018Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Shah e Do Aalam' is a popular Urdu Naat recited by Syeda Dua Noor and released under the Heera Gold label. The track praises the Prophet Muhammad as the ruler and master of both worlds in traditional South Asian Islamic poetic style.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ProducerHeera Gold Media
LabelHeera Gold
Story & Cultural Context
'Shah e Do Aalam' is a popular Urdu Naat recited by Syeda Dua Noor and released under the Heera Gold label. The track praises the Prophet Muhammad as the ruler and master of both worlds in traditional…
Titles in Other Languages
العربيةشاه دو عالم
EnglishKing of Both Worlds
Lyrics
شاہد عالم محمد محمد آمنا کے گھر میں ہے ہوروں کا میلا شاہد عالم کی آمد ہوئی ہے گاتی ہیں ہوریں خوشیوں کا سہرا شاہد عالم کی آمد ہوئی ہے شاہد عالم محمد محمد کیا برکہ منظر ہوا ہے سہانا خوشیوں سے مسرور سارا زمانہ کیا برکہ منظر ہوا ہے سہانا خوشیوں سے مسرور سارا زمانہ عقیدت سے تکتے ہیں علماء بھی چہرہ شاہد عالم کی آمد ہوئی ہے شاہد عالم محمد محمد وہ دیکھو جڑی رحمتوں کی لگی ہے جہاں برکی ارش منور ہوئی ہے وہ دیکھو جڑی رحمتوں کی لگی ہے جہاں برکی ارش منور ہوئی ہے چھٹی ظلمتیں شاہی نوری صویرہ شاہد عالم کی آمد ہوئی ہے شاہد عالم محمد محمد آیا جہاں میں وہ آیا جہاں میں امت کا والی وہ غم خار سب کا آیا جہاں میں وہ آیا جہاں میں امت کا والی وہ غم خار سب کا ہوا ہر جگہ شادمانی کا ڈیرا شاہد عالم کی آمد ہوئی ہے شاہد عالم محمد محمد یہ آیا ہے جشن ولادت نبی کا جو ہر پل سوکنور ہے لایا خوشی کا یہ آیا ہے جشن ولادت نبی کا جو ہر پل سوکنور ہے لایا خوشی کا نبی کا ہے ملاد ایمان میرا شاہد عالم کی آمد ہوئی ہے آمنا کے گھر میں ہے ہوروں کا میلا شاہد عالم کی آمد ہوئی ہے گاتی ہیں ہوریں خوشیوں کا سہرہ شاہد عالم کی آمد ہوئی ہے شاہد عالم محمد محمد شاہد عالم محمد محمد