Genre: nasheed, naatType: nasheed
Story & Cultural Context
A children's Islamic nasheed/poem performed in Urdu aiming to teach basic religious and moral values to young listeners.
← Browse

AI-Enriched60%
Story & Cultural Context
A children's Islamic nasheed/poem performed in Urdu aiming to teach basic religious and moral values to young listeners.
Titles in Other Languages
EnglishCome Children
Lyrics
محمدٌ محمدٌ صلوا على محمدٌ محمدٌ صلوا على محمدٌ محمدٌ صلوا على آؤ بچوں عید منائیں کہ آمدِ سرکار ہے مل کے گیت خوشی کے گائیں کہ آمدِ سرکار ہے محمدٌ محمدٌ صلوا على جشنِ ولادت آیا ہے خوشیوں کا ساون آیا ہے جشنِ ولادت آیا ہے خوشیوں کا ساون آیا ہے اپنے اپنے گھر کو سجائیں کہ آمدِ سرکار ہے آؤ بچوں عید منائیں کہ آمدِ سرکار ہے محمدٌ محمدٌ صلوا على پیارِ نبی کی آمد پر سب گلیاں کچے روشن ہیں آؤ خوشی کے دیپ جلائیں کہ آمدِ سرکار ہے آؤ بچوں عید منائیں کہ آمدِ سرکار ہے محمدٌ محمدٌ صلوا على آؤ سخنور پیارِ نبی سے سب الفت کا اظہار کریں سارے مل کر دھوم مچائیں کہ آمدِ سرکار ہے آؤ بچوں عید منائیں مل کے گیت خوشی کے گائیں کہ آمدِ سرکار ہے محمدٌ محمدٌ صلوا على
