
Genre: nasheed, naat, madihType: nasheed
Story & Cultural Context
'Aya Na Hoga' (Aya Na Hoga Koi Mustafa Jaisa) is a famous classic Urdu Naat praising the unprecedented qualities and sublime character of the Prophet Muhammad. Performed by well-known Pakistani Naat Khawan Zulfiqar Ali Hussaini, this extended recitation is widely recognized across the South Asian…
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →
Credits
LyricistTraditional
Story & Cultural Context
'Aya Na Hoga' (Aya Na Hoga Koi Mustafa Jaisa) is a famous classic Urdu Naat praising the unprecedented qualities and sublime character of the Prophet Muhammad. Performed by well-known Pakistani Naat…
Titles in Other Languages
العربيةآیا نہ ہوگا کوئی مصطفیٰ جیسا
EnglishThere Will Never Be Anyone Like Mustafa
TürkçeMustafa Gibisi Gelmedi
Lyrics
آیا نہ ہوگا اس طرح حسن و شباب ریت پر گلشن فاطمہ کے تھے سارے گلاب ریت پر جانِ بطول کے سوا کوئی نہیں پیاسا تھا قطرہِ آب کے بغیر اتنے گلاب ریت پر گلشن فاطمہ کے تھے سارے گلاب ریت پر جتنے سوال عشق نے آلِ رسولﷺ سے کیے ایک کے بعد ایک دیئے سارے جواب ریت پر گلشن فاطمہ کے تھے سارے گلاب ریت پر عشق میں کیا بتائیں عشق میں کیا لٹائیں آلِ نبی نے نہیں دیا سارا نصاب ریت پر گلشن فاطمہ کے تھے سارے گلاب ریت پر پیاسا حسین کو کہوں اتنا تو بے عدب نہیں لمسِ لبِ حسین کو ترسا ہے آب ریت پر گلشن فاطمہ کے تھے سارے گلاب ریت پر آلِ نبی کا کام تھا آلِ نبی کر گئے کوئی نہ لکھ سکا عدیب ایسی کتاب ریت پر کوئی نہ لکھ سکا عدیب ایسی کتاب ریت پر گلشن فاطمہ کے تھے سارے گلاب ریت پر آیا نہ ہوگا اس طرح حسن و شباب ریت پر