
Genre: nasheed, naatType: nasheed
Story & Cultural Context
A famous Urdu Naat Shareef performed by legendary Pakistani Naat Khawan Al-Haj Siddique Ismail, celebrating the birth and divine light of the Prophet Muhammad.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
A famous Urdu Naat Shareef performed by legendary Pakistani Naat Khawan Al-Haj Siddique Ismail, celebrating the birth and divine light of the Prophet Muhammad.
Titles in Other Languages
EnglishLight is Spread Tonight
Lyrics
نوری محفل پہ چادر تنی نور کی نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے چاندنی میں ہے دوبے ہوئے دو جہاں کون جلوہ نماآج کی رات ہے فرش پر دھوم ہے عرش پر دھوم ہے بادل سی بھی اس کی جو محروم ہے پھر ملے گی یہ شب کس کو معلوم ہے عام لطف خدا آج کی رات ہے عبر رحمت ہے محفل پہ چھائے ہوئے آسمان سے ملائک ہے آئے ہوئے خود محمد ہے تشریف لائے ہوئے کس قدر جا فضاء آج کی رات ہے مانگ لو مانگ لو چشم تر مانگ لو درد دل اور حسن نظر مانگ لو کمل والے کی نگری میں گھر مانگ لو مانگنے کا مزا آج کی رات ہے کمل والے کی نگری میں گھر مانگ لو مانگنے کا مزا آج کی رات ہے مومنوں آج گنجے سکھا لوٹ لو لوٹ لو مریضوں شفا لوٹ لو آسیوں رحمت مصطفیٰ لوٹ لو باب رحمت کھلا آج کی رات ہے چاندنی میں ہے دوبے ہوئے تو جہاں کون جلوہ نماآج کی رات ہے