Skip to main content
Un Ki Nazar Main cover art

Un Ki Nazar Main

by Muhammad Siddique Ismail

Album: Nasheeds

Duration: 6:14

Genre: nasheed, naatType: nasheed

Story & Cultural Context

A classic Urdu Naat Shareef performed by the renowned Pakistani Naat Khawan Al-Haj Siddique Ismail, expressing deep love and reverence for the Islamic Prophet Muhammad.

← Browse
Un Ki Nazar Main

Un Ki Nazar Main

AI-Enriched80%
Instruments
vocal-only

Story & Cultural Context

A classic Urdu Naat Shareef performed by the renowned Pakistani Naat Khawan Al-Haj Siddique Ismail, expressing deep love and reverence for the Islamic Prophet Muhammad.

Titles in Other Languages

EnglishIn Their Sight

Lyrics

ان کی نظر میں جب سے میں ہوں رنج نہیں آلام نہیں میری نظر میں اس سے بڑھ کر اور کوئی نام نہیں میری نظر میں اس سے بڑھ کر اور کوئی نام نہیں رونے والی آنکھے بازو رونا صبر کا کام نہیں ذکرِ محبت عام ہے لیکن سوزِ محبت عام نہیں ذکرِ محبت عام ہے لیکن سوزِ محبت عام نہیں تو شائر ہے ناتِ نبی کا وائز بن کر بات نہ کر عقل سے راستہ پوچھ کے چلنا دیوانوں کا کام نہیں عقل سے راستہ پوچھ کے چلنا دیوانوں کا کام نہیں احمد و محمود و محمد ہر ہر لفظ اُنہی کا ہے احمد و محمود و محمد ہر ہر لفظ اُنہی کا ہے میری بیان سے دل پر لوگوں اور کسی کا نام نہیں میری بیان سے دل پر لوگوں اور کسی کا نام نہیں اُن کی عطا کا دیکھ کے دفتر باقی بے قسمت حیران ہے کہ اور تو اس میں سب ہے لیکن لفظِ نہیں کا نام نہیں اور تو اس میں سب ہے لیکن لفظِ نہیں کا نام نہیں اُن کا بھیکاری اُن کا سلالی اُن کا سلاخہ اُن کا گدا صرف عدیب نہ بولو مجھ کو ایک ہی میرا نام نہیں صرف عدیب نہ بولو مجھ کو ایک ہی میرا نام نہیں میری نظر میں اس سے بڑھ کر اور کوئی نام نہیں