
Genre: nasheed, naatType: nasheed
Story & Cultural Context
A renowned classic Urdu Naat famously recited by the legendary Pakistani Naat Khawan Al-Haaj Khursheed Ahmed. The lyrics express deep love and devotion for the Prophet Muhammad, describing his memory residing in the reciter's heart.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
LyricistNaeem Hashmi
LabelHeera Gold
Story & Cultural Context
A renowned classic Urdu Naat famously recited by the legendary Pakistani Naat Khawan Al-Haaj Khursheed Ahmed. The lyrics express deep love and devotion for the Prophet Muhammad, describing his memory…
Titles in Other Languages
EnglishIn My Heart Lies the Memory of Muhammad
Lyrics
میرے دل میں ہے یاد محمد، محمد میرے دل میں ہے یاد محمد، میرے ہوتوں پہ ذکر مدینہ، میرے دل میں ہے یاد محمد، میرے دل میں ہے یاد محمد، میرے ہوتوں پہ ذکر مدینہ، تاجدار حرم کے کرم سے آگیا زندگی کا قرینا، میرے دل میں ہے یاد محمد، میں غلامِ غلامانِ احمد، میں سگے آستانِ محمد، قابلِ فقر ہے موت میری، قابلِ رشد ہے میرا جینا، میرے دل میں ہے یاد محمد، دل شکستہ ہے میرا تو کیا ہوں اس میں رہتے ہیں شاہد عالم، جب سے مہماں ہوئے ہیں وہ دل میں، دل میرا بن گیا ہے مدینہ، میرے دل میں ہے یاد محمد، ہر خطا پر میری چشم پوشی، ہر طلب پر عطاؤں کی بارش، مجھ گناہگار پر کس قدر ہے مہربان تاجدار مدینہ، میرے دل میں ہے یاد محمد، مجھ کو توفاں کی ماجوں کا کیاڑ وہ گزر جائے گا رخ بدل کر، وہ گزر جائے گا رخ بدل کر، ناخدا ہے میرے جب محمد محمد ناخدا ہے میرے جب محمد، کیسے ڈوبے گا میرا سفینہ میرے دل میں ہے یاد محمد، دولت عشق سے دل غنی ہے میری قسمت ہے رشد سکندر، مدھت مصطفیٰ کے بدولت، مل گیا ہے مجھے یہ خزینہ، میرے دل میں ہے یاد محمد، میرے ہوتوں پہ ذکرِ مدینہ، میرے دل میں ہے یاد محمد.