
Genre: naat, nasheedType: nasheed
Story & Cultural Context
A classic and popular Urdu Naat famously recited by AlHaaj Khursheed Ahmed, praising the Prophet Muhammad and expressing devotion and humility before divine mercy.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
LabelHeera Gold
Story & Cultural Context
A classic and popular Urdu Naat famously recited by AlHaaj Khursheed Ahmed, praising the Prophet Muhammad and expressing devotion and humility before divine mercy.
Titles in Other Languages
EnglishMangton Ko Sultan Banaya
Lyrics
منگتوں کو سلطان بنایا میرے کم لی والے نے جب اپنا دربار لگایا مال و ذر کی بات نہیں ہے سب یہ کرم کی باتیں ہیں جس کو چاہا در پہ بلایا میرے کم لی والے نے جس پر اپنا رنگ چڑھایا میرے کم لی والے نے دات فرید اور خاجہ بنایا میرے کم لی والے نے منگتوں کو سلطان بنایا میرے کم لی والے نے خود تو ٹھہرے ختم الرسل اور غوث پیا جیلانی کو ولیوں کا سلطان بنایا میرے کم لی والے نے منگتوں کو سلطان بنایا میرے کم لی والے نے ان کا ذکر کرتے کرتے نیند علیم جب آئی مجھے مجھ کو اپنا جلوہ دکھایا میرے کم لی والے نے منگتوں کو سلطان بنایا میرے کم لی والے نے