
Genre: nasheed, hamdYear: 2012Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Parwardigar e Alam' is a traditional Islamic Hamd (praise of God) recited in Urdu by famous Pakistani host and reciter Tasleem Ahmed Sabri. Released under the Heera Gold Islamic record label, the track focuses on praising Almighty Allah for His creation and endless blessings.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
LabelHeera Gold
Featured Artists
Tasleem Ahmed Sabri
Story & Cultural Context
'Parwardigar e Alam' is a traditional Islamic Hamd (praise of God) recited in Urdu by famous Pakistani host and reciter Tasleem Ahmed Sabri. Released under the Heera Gold Islamic record label, the…
Titles in Other Languages
EnglishSovereign of the Universe
Lyrics
اللہ اللہ جل شان اللہ پروردگارِ عالم حیران ہوں ندرتوں پر تیری ہی قدرتوں پر ہے ان حسارِ عالم پروردگارِ عالم یہ بستیاں یہ سہرا یہ کوہ یہ سمندر رنگوں کا یہ تبسم ہریالیوں کے اندر فطرت کے ہیں نمونے کیا کیا بنائے تُو نے نقش و نگارِ عالم پروردگارِ عالم لا تقن تُو کہم کو دے کر اصول تُو نے پھینکے ہیں جھولیوں میں رحمت کے پھول تُو نے چھینا ہے مشکلوں کو سوکھے ہوئے دلوں کو چھینا ہے مشکلوں کو سوکھے ہوئے دلوں کو بخشی بہارِ عالم پروردگارِ عالم تجھ پر بھی ہم فدا ہوں تیرے نبی کو چاہیں قرآن ہماری منزل سنت ہماری راہیں ایمان دے گواہی ہم آخرت کے راہی دیکھیں غبارِ عالم پروردگارِ عالم تُو کھائے جس کی قسمیں میں بھی اسی کے بسمیں جس کے لیے تصور توڑے سفر کی رسمیں مانگوں جھلک ذرا سی ہر سانس اس کی پیاسی وہ جوع بارِ عالم پروردگارِ عالم جس کی زبان کے صدقے اس نے کلام تیرا محبوبِ خاص تیرا مختارِ عام تیرا وہ ہستیِ قداور جس پر کیے نچھاور لیلو نہارِ عالم پروردگارِ عالم جب آنکھ میں رقم ہوں جلووں کی سرخیاں سی دیوار زندگی میں کھل جائیں کھڑکیاں سی سورج سا مجھ میں اترے جب کوئے جان سے گزرے وہ شہسوارِ عالم پروردگارِ عالم میرے رسول جیسا تھا اور نہ کوئی ہوگا تیرے قلم میں یارب وہ رنگ ہی نہ ہوگا تخلیق سے ہے ظاہر تُو منفرد مصور وہ شاہکارِ عالم پروردگارِ عالم سینہ سلگ رہا ہے آنسو چھلک رہے ہیں وہ میری معصیت کو رحمت سے ڈھک رہے ہیں قدموں پہ گر پڑا ہوں فردوس میں کھڑا ہوں میں شرمسارِ عالم پروردگارِ عالم حیران ہوں ندرتوں پر تیری ہی قدرتوں پر ہے انحصارِ عالم پروردگارِ عالم پروردگارِ عالم اللہ اللہ جل شان اللہ اللہ اللہ جل شان اللہ اللہ اللہ جل شان اللہ