
Genre: hamd, nasheedYear: 2018Type: nasheed
Story & Cultural Context
A traditional Urdu Hamd performed by renowned Pakistani reciter Tasleem Ahmed Sabri, expressed as a heartfelt plea and praise to Allah as 'Ay Marey Kareem' (O My Gracious Sustainer). It was recorded and released under Heera Gold, one of South Asia's prominent Naat and Hamd record labels.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ProducerHeera Gold
LabelHeera Gold
Story & Cultural Context
A traditional Urdu Hamd performed by renowned Pakistani reciter Tasleem Ahmed Sabri, expressed as a heartfelt plea and praise to Allah as 'Ay Marey Kareem' (O My Gracious Sustainer). It was recorded…
Titles in Other Languages
EnglishO My Gracious God
Lyrics
کرم کرنا کرم کرنا کرم کرنا کرم کرنا اے میرے کریم کرم کرنا یہ سانس پہیلی کچھ بھی نہیں میری ذات اکیلی کچھ بھی نہیں مجھے اپنے عشق میں زم کرنا اے میرے کریم کرم کرنا اے میرے کریم کرم کرنا کر آپ کا شہر مدینے میں رہتے ہیں میرے آئینے میں چلتے ہیں عدم کی دھرتی پر سنتا ہوں میں آہٹ سینے میں جب آہٹ میں کھو جاتا ہوں خاکِ کفی پا ہو جاتا ہوں اس خاک کو شمِ حرم کرنا اے میرے کریم کرم کرنا اے میرے کریم کرم کرنا صد شکر کہ پایا آپ کا غم میں دھوپ ہوں سایہ آپ کا غم مجھے ساری خوشیاں آپ نے دیں میرا کل سرمایہ آپ کا غم جب آپ کا غم تڑپاتا ہے رونے میں بڑا لطف آتا ہے میری آنکھیں اور بھی نم کرنا اے میرے کریم کرم کرنا اے میرے کریم کرم کرنا جب آدھی رات گزرتی ہے سینے میں صبح اترتی ہے میں سارا بکھر سا جاتا ہوں رحمت مجھے یک جا کرتی ہے رحمت کو رکھنا ساتھ میرے اڑتے ہی رہیں صفات میرے ترتیب میری ہر دم کرنا اے میرے کریم کرم کرنا اے میرے کریم کرم کرنا جو قدریں حسن حیات کا ہیں عکس آپ کی تعلیمات کا ہیں جتنے بھی علوم ہیں دنیا میں سب ترجمہ آپ کی ذات کا ہیں پڑھا آپ کو جب قرآن پڑھا اسلام پڑھا ایمان پڑھا میرے علم کو مستحکم کرنا اے میرے کریم کرم کرنا اے میرے کریم کرم کرنا محشر کا جب ہنگامہ ہو ناتوں کا سر پہ عمامہ ہو دیکھے جو خدا عامال میرے ہر ایک سے جدا میرا نامہ ہو تیرے ذکر کی مہریں ہو لپ پر میری جتنی سانسیں ہو سپر بس اپنا نام رقم کرنا اے میرے کریم کرم کرنا اے میرے کریم کرم کرنا اے میرے کریم کرم کرنا یہ سانس پہیلی کچھ بھی نہیں میری ذات اکیلی کچھ بھی نہیں مجھے اپنے عشق میں زم کرنا اے میرے کریم کرم کرنا اے میرے کریم کرم کرنا کرم کرنا کرم کرنا کرم کرنا کرم کرنا