Skip to main content
Rehmat Ki Ho cover art

Rehmat Ki Ho

by Abdul Mustafa Qadri

Album: Nasheeds

Duration: 4:49

Genre: nasheed, naatYear: 2021Type: nasheed

Story & Cultural Context

A devotional Urdu Naat performed by Abdul Mustafa Qadri, offering praises to Prophet Muhammad and seeking divine blessings and mercy.

← Browse
Rehmat Ki Ho

Rehmat Ki Ho

Nasheeds 4:49 2021
AI-Enriched80%
Instruments
vocal-only

Story & Cultural Context

A devotional Urdu Naat performed by Abdul Mustafa Qadri, offering praises to Prophet Muhammad and seeking divine blessings and mercy.

Titles in Other Languages

EnglishShower of Mercy

Lyrics

رحمت کی ہو جائے نظر اب
رحمت عالم ساتھ تیری ہے
تو لجپال کریم ہے آقا
تیرے کرم کی سی آس بھری ہے
رحمت تیری عطا کا رنگ جدا ہے
بام کرم ہر وقت کھلا ہے
فرش زمیں پر عرش بری پر
تیرے کرم کی دھوم مچی ہے
رحمت کی ہو جائے نظر اب
رحمت عالم ساتھ تیری ہے
تو لجپال کریم ہے آقا
تیرے کرم کی سی آس بھری ہے
اپنے اوپر سخی آلم کا سلسلہ
مجھ سے جو جے بھی ریشم کی دولت
تیرے ہر قسم شک کمی ہے
رحمت کی ہو جائے نظر اب
رحمت عالم ساتھ تیری ہے
تو لجپال کریم ہے آقا
تیرے کرم کی سی آس بھری ہے
سارے فاضل اولاد علی کا
میں بھی گدا ہوں تیری گلی کا
میں محتاج تو میرا داتا
میں منگتا تو میرا صفی ہے
رحمت کی ہو جائے نظر اب
رحمت عالم ساتھ تیری ہے
تو لجپال کریم ہے آقا
تیرے کرم کی سی آس بھری ہے
آنکھوں میں ہے جلوے نبی کے
موٹوں پر ہیں گیت نبی کے
نام نبی کے سجتنیازی
بگڑی ہوئی ہر بات بنی ہے
رحمت کی ہو جائے نظر اب
رحمت عالم ساتھ تیری ہے
تو لجپال کریم ہے آقا
تیرے کرم کی سی آس بھری ہے
رحمت کی