
Genre: nasheed, naatYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
This Urdu Naat Sharif is a popular expression of reverence praising Prophet Muhammad's unique status and light (Noor), specifically referencing the classical theological concept that the Prophet cast no shadow on the earth.
← Browse

AI-Enriched80%
Credits
LyricistSyed Ziauddin Ahmad Al-Rifai
LabelWithout label
Story & Cultural Context
This Urdu Naat Sharif is a popular expression of reverence praising Prophet Muhammad's unique status and light (Noor), specifically referencing the classical theological concept that the Prophet cast…
Titles in Other Languages
EnglishIf There Were a Shadow on Earth
Lyrics
ہوتا اگر زمین پر سایہ رسول کا پھر پاؤں امتی کہاں رکھتا رسول کا ہوتا اگر زمین پر پڑھتے یوں تو غیر بھی کلمہ رسول کا جنت اسے ملے گی جو ہوگا رسول کا کرتے ہیں احترام جنازے اس لیے کیونکہ وہ جا رہا ہے دیکھنے چہرہ رسول کا دنیا کو دیکھنا بھی گوارہ نہیں کیا جب تک علی نے دیکھا نہ چہرہ رسول کا چہرہ خدا نہ بنتا تو بنتا بھی اور کیا بچپن ہی سے جو پالا ہوا تھا رسول کا نعرہ رضا کا لگتا ہے دنیا میں اس لیے کیونکہ احمد رضا کے لب پہ تھا نعرہ رسول کا ہوتا اگر زمین پر سایہ رسول کا پھر پاؤں امتی کہاں رکھتا رسول کا ہوتا اگر زمین پر