
Genre: nasheed, naatType: nasheed
Story & Cultural Context
A traditional Urdu Islamic nasheed (naat) performed by Owais Raza Qadri / Farhan Ali Qadri, reminding listeners of the temporary nature of worldly life and the journey of the human soul as a traveler ('Musafir') towards the afterlife.
← Browse

AI-Enriched75%
Story & Cultural Context
A traditional Urdu Islamic nasheed (naat) performed by Owais Raza Qadri / Farhan Ali Qadri, reminding listeners of the temporary nature of worldly life and the journey of the human soul as a traveler…
Titles in Other Languages
EnglishTravelers of the World
TürkçeDünya Yolcuları
Lyrics
دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے تہ کر رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے جب سے بنی ہے دنیا لاکھوں کروڑوں آئے باقی رہا نہ کوئی مٹی میں سب سما گئے سب کا یہی حشر ہے دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے تہ کر رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے یہ عالی شان بنگلے کسی کام کے نہیں معلوم سو جانے والے مٹی میں سو رہے ہیں تو کس زمیں کا ٹکڑا چھوٹا سا تیرا گھر ہے منزل تیری قبر ہے دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے تہ کر رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے آنکھوں سے تو نے ابھی دیکھے کئی جنازے ہاتھوں سے تو نے اپنے دفنائے کتنے مرنے انجام سے تو اپنے کیوں اتنا بے خبر ہے منزل تیری قبر ہے دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے تہ کر رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے