
Genre: nasheed, naat, hamdType: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu spiritual nasheed/naat titled 'Arzo Hai' performed by Jamshed Sabri expressing devotion and longing in traditional Islamic vocal expression.
← Browse

AI-Enriched60%
Story & Cultural Context
An Urdu spiritual nasheed/naat titled 'Arzo Hai' performed by Jamshed Sabri expressing devotion and longing in traditional Islamic vocal expression.
Titles in Other Languages
العربيةآرزو ہے
EnglishDesire / Wish
Lyrics
بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بلائیں گے کرم کی جب نظر ہوگی مدینے ہم بھی جائیں گے آرزو ہے کہ تیرا گمبد خضرہ دیکھوں آرزو ہے کہ تیرا گمبد خضرہ دیکھوں جس طرف آنکھ اٹھے نور برستا دیکھوں جس طرف آقا مدینے والے جس طرف داتا مدینے والے جس طرف آنکھ اٹھے نور برستا دیکھوں اک کرم اور میرے حال پہ یا رب کر دے میرے مولا اللہ اک کرم اور میرے حال پہ یا رب کر دے موت آئے تو رکھیں سیدہ والا دیکھوں آرزو ہے ہاتھی آئے نہ فرشتوں کے میری فرد عمل یوں میں بخشش کا تیری رنگ نرالا دیکھوں آرزو ہے قطب جب خاص مدینہ ہے ہر غم کا علاج کیا غرض ہے کہ کوئی اور سہارا دیکھوں آرزو ہے کہ تیرا گنبد خزرہ دیکھوں آرزو ہے