
Genre: naat, nasheed, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu Naat performed by Pakistani reciter Muhammad Ali Soharwardi expressing deep spiritual yearning and devotion for the Holy Prophet Muhammad and the holy city of Medina.
← Browse

AI-Enriched75%
Story & Cultural Context
An Urdu Naat performed by Pakistani reciter Muhammad Ali Soharwardi expressing deep spiritual yearning and devotion for the Holy Prophet Muhammad and the holy city of Medina.
Titles in Other Languages
العربيةهذه أمنيتي
EnglishThis Is My Desire
Lyrics
مولا میرے مولا مولا میرے مولا مولا میرے مولا ہے تمنا اے اتاریا رب ان کے جلوہوں میں یوں موت آئے ہے تمنا اے بدکاریا رب ان کے جلوہوں میں یوں موت آئے جب تک چھپ چھیں گرے میرا لاشہ ہاملے بن کے شاہی مدینہ یہ میری تمنا ہے مر جاؤں مدینہ میری تمنا ہے مر جاؤں مدینہ آقا کے چراغوں میں سورج کے ستاروں میں یہ میری تمنا ہے مر جاؤں مدینہ سوجان سے ہر عاشق قربان مدینہ پر سوجان سے ہر عاشق قربان مدینہ پر گل پوش نظارے ہیں حیران مدینہ پر رنگین عدائے ہیں تیبہ کے درختوں کی جنت کا حسی منظر تیبہ کے نظاروں میں یہ تمنا ہے مر جاؤں مدینہ میری تمنا ہے مر جاؤں مدینہ آقا کے چراغوں میں سورج کے ستاروں میں یہ میری تمنا ہے خوشبو کی ہوایں ہیں رحمت کی گھٹائیں ہیں وہ گمبد خزرہ ہیں موجود بہاروں میں تیبہ میرا ذات دیکھو آداب وفاسی کو مخمور میرا تن ہے دل میرا معلق ہے تیبہ کے عزانوں میں اللہ ھو اکبر اللہ ھو اکبر تیبہ کے عزانوں میں تکبیر کے ناروں میں یہ تمنا ہے مر جاؤں مدینہ میری تمنا ہے مر جاؤں مدینہ آقا کے چراغوں میں سورج کے ستاروں میں یہ میری تمنا ہے مخمور ہواوں میں دلچسپ نظاروں میں یا رب مجھے پہنچا دے پرنور بہاروں میں یا رب مجھے پہنچا دے پرنور بہاروں میں دل میرا مچلا ہو تن میرا مصفا ہو تیرے مرضی مولا ہو انوار کے دھاروں میں یہ میری تمنا ہے مر جاؤں مدینہ میری تمنا ہے مر جاؤں مدینہ آقا کے چراغوں میں سورج کے ستاروں میں یہ میری تمنا ہے مولا