Skip to main content
Madani Madinay Walay cover art

Madani Madinay Walay

by Zafar Iqbal

Album: Singles

Duration: 10:17

Genre: naat, nasheed, madihYear: 2017Type: nasheed

Story & Cultural Context

A deeply revered Urdu Naat praising Prophet Muhammad (PBUH) with expressions of yearning and devotion to the holy city of Madinah. Performed by Zafar Iqbal, this extended recitation is popular across South Asian Muslim communities for spiritual gatherings.

← Browse
Madani Madinay Walay

Madani Madinay Walay

Singles 10:17 2017
About this recordingAuto-generated
Genre
naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →

Story & Cultural Context

A deeply revered Urdu Naat praising Prophet Muhammad (PBUH) with expressions of yearning and devotion to the holy city of Madinah. Performed by Zafar Iqbal, this extended recitation is popular across…

Titles in Other Languages

العربيةمدني مدينے والے
EnglishMadani Madinay Walay
TürkçeMadani Madinay Walay

Lyrics

مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے
مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے
میں عشق بھی پلانا مدنی مدینے والے
تیری جب کے دید ہوگی تب ہی میری عید ہوگی
میرے خواب میں تم آنا مدنی مدینے والے
مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے
میں عشق بھی پلانا مدنی مدینے والے
میری آنکھ میں سمانا مدنی مدینے والے
بن دل تیرا ٹھکانہ مدنی مدینے والے
مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے
میں عشق بھی پلانا مدنی مدینے والے
مجھے غم ستا رہے ہیں میری جان کھا رہے ہیں
تم ہی حوصلہ بڑھانا مدنی مدینے والے
مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے
میں عشق بھی پلانا مدنی مدینے والے
میرے سب عزیز چھوٹے میرے دوست بھی وہ روٹھے
شاہ تم نہ روٹھ جا نہ مدنی مدینے والے
مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے
میں عشق بھی پلانا مدنی مدینے والے
تیرے در سے شاہ بہتر تیرے آستان سے بڑھ کر
ہے بھلا کوئی ٹھکانہ مدنی مدینے والے
مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے
میں عشق بھی پلانا مدنی مدینے والے
کہوں کس سے آہ جا کر سنے کون میرے دل بر
میرے درد کا فسانہ مدنی مدینے والے
مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے
میں عشق بھی پلانا مدنی مدینے والے
تو ہے بے قسوں کا یاور اے میرے غریب پرور
ہے سخی تیرا گھرانہ مدنی مدینے والے
مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے
میں عشق بھی پلانا مدنی مدینے والے
میری آنے والی نسلیں تیرے عشق میں ہی مچلیں
انہیں نے ایک تم بنانا مدنی مدینے والے
مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے
میں عشق بھی پلانا مدنی مدینے والے
تیرے غم میں کاش اتتار رہے ہر گھڑی گرفتار
غم مال سے بچانا مدنی مدینے والے
مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے
میں عشق بھی پلانا مدنی مدینے والے
مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے
میں عشق بھی پلانا مدنی مدینے والے
مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے