
Genre: nasheedYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
Tamanna Muddaton by Rao Brothers is a nasheed that blends Arabic and Urdu languages, likely focusing on themes of longing or devotion in Islamic contexts. It is part of their singles, reflecting their style of ethical audio performances popular in Islamic music circles.
← Browse

AI-Enriched70%
Genre
Instruments
vocal-only
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
Tamanna Muddaton by Rao Brothers is a nasheed that blends Arabic and Urdu languages, likely focusing on themes of longing or devotion in Islamic contexts. It is part of their singles, reflecting their…
Lyrics
اس نے بھی مدینہ دیکھ لیا سرکار کا بھی تو میں بھی کہوں میں نے بھی مدینہ دیکھ لیا تمنہ مدتو سے ہے جمال مصطفیٰ دیکھوں امام الانبیاء دیکھوں حبیبِ کبریاء دیکھوں وہ جن کے دم قدم سے صبح ہونے بھی روشنی پائی منور کر دیا جس نے فضا گورہاں نمادے کو امام الانبیاء دیکھوں حبیبِ کبریاء دیکھوں تمنہ مدتو سے ہے جمال مصطفیٰ دیکھوں قدم باہر مدینہ سے تصور میں مدینہ ہے الہیاء الہیاء عظمتوں کی انتہا دیکھوں امام الانبیاء دیکھوں حبیبِ کبریاء دیکھوں تمنہ مدتو سے ہے جمال مصطفیٰ دیکھوں وہ مبدعِ خلقِ عالم کا درود ان پر سلام ان پر میرے مولا یہ موقع دے کہ ختم الانبیاء دیکھوں امام الانبیاء دیکھوں حبیبِ کبریاء دیکھوں تمنہ مدتو سے ہے جمال مصطفیٰ دیکھوں درِ جنت پہ حاضر ہوں رسول پاک کے ہمراہ شفاعت کا یہ منظر یا خدا یا میں رضا دیکھوں امام الانبیاء دیکھوں حبیبِ کبریاء دیکھوں تمنہ مدتو سے ہے جمال مصطفیٰ دیکھوں امام الانبیاء دیکھوں حبیبِ کبریاء دیکھوں تمنہ مدتو سے ہے جمال مصطفیٰ دیکھوں