
Genre: nasheed, naatYear: 2016Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Terey Sadqay Mai Aaqa' is a popular Urdu Naat recited by Nisar Marfaani, expressing profound love, devotion, and reverence for the Prophet Muhammad. Released by Heera Gold in 2016, it remains a cherished devotional recite among Urdu-speaking listeners.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
LabelHeera Gold
Story & Cultural Context
'Terey Sadqay Mai Aaqa' is a popular Urdu Naat recited by Nisar Marfaani, expressing profound love, devotion, and reverence for the Prophet Muhammad. Released by Heera Gold in 2016, it remains a…
Titles in Other Languages
EnglishTerey Sadqay Mai Aaqa
Lyrics
تیرے صدقے میں آقا ساری جہاں کو دین ملا بے دینوں نے کلمہ پڑھا لا الہ الا اللہ حسبی ربی جل اللہ ما فی قلبی غیر اللہ نور محمد صلی اللہ لا الہ الا اللہ حسبی ربی جل اللہ ما فی قلبی غیر اللہ نور محمد صلی اللہ لا الہ الا اللہ سمجھے نبی پوچھنے گیا آقا سے اس نے یہ کہا گر ہو نبی بتلاوں ذرا میری مٹھی میں ہے کیا سمجھے نبی پوچھنے گیا آقا سے اس نے یہ کہا گر ہو نبی بتلاوں ذرا میری مٹھی میں ہے کیا آقا کا فرمان ہوا اور فضل رحمان ہوا مٹھی سے پھر سر بولا لا الہ الا اللہ حسبی ربی جل اللہ ما فی قلبی غیر اللہ نور محمد صلی اللہ لا الہ الا اللہ حسبی ربی جل اللہ ما فی قلبی غیر اللہ نور محمد صلی اللہ لا الہ الا اللہ اپنی بہن سے پوچھے عمر یہ تو بتا کیا کرتی تھی میرے آنے سے پہلے کیا چھپکے چھپکے پڑھتی تھی اپنی بہن سے پوچھے عمر یہ تو بتا کیا کرتی تھی میرے آنے سے پہلے کیا چھپکے چھپکے پڑھتی تھی بہن نے جب قرآن پڑھا سن کے کلام پاک خدا دل یہ عمر کا بول اٹھا لا الہ الا اللہ حسبی ربی جل اللہ ما فی قلبی غیر اللہ نور محمد صلی اللہ لا الہ الا اللہ حسبی ربی جل اللہ ما فی قلبی غیر اللہ نور محمد صلی اللہ لا الہ الا اللہ وہ جو بلالے حبشی ہے سرور زی کا پیارا ہے دنیا کے ہر عاشق کی آنکھوں کا وہ تارہ ہے وہ جو بلالے حبشی ہے سرور زی کا پیارا ہے دنیا کے ہر عاشق کی آنکھوں کا وہ تارہ ہے ظلم ہوئے کتنے ان پر سینے پہ رکھا پتھر پھر بھی لب پہ جاری تھا لا الہ الا اللہ حسبی ربی جل اللہ ما فی قلبی غیر اللہ نور محمد صلی اللہ لا الہ الا اللہ حسبی ربی جل اللہ ما فی قلبی غیر اللہ نور محمد صلی اللہ لا الہ الا اللہ دنیا کے انسان سبھی شرک و بیدت کرتے تھے رب کے تھے بندے پھر بھی بت کی عبادت کرتے تھے دنیا کے انسان سبھی شرک و بیدت کرتے تھے رب کے تھے بندے پھر بھی بت کی عبادت کرتے تھے بت خانے ہیں تھرہ رہے میرے نبی ہے جب آئے کہنے لگی مخلوق خدا لا الہ الا اللہ حسبی ربی جل اللہ ما فی قلبی غیر اللہ نور محمد صلی اللہ لا الہ الا اللہ حسبی ربی جل اللہ ما فی قلبی غیر اللہ نور محمد صلی اللہ لا الہ الا اللہ گلشن کلمہ پڑتے ہیں چڑیا کلمہ پڑتی ہے دنیا کی مخلوق سبھی ذکر خدا کا کرتی ہے گلشن کلمہ پڑتے ہیں چڑیا کلمہ پڑتی ہے دنیا کی مخلوق سبھی ذکر خدا کا کرتی ہے کہتے سبھی ہیں جن و بشر کہتا شجر ہے کہتا حجر کہتا ہے پتہ پتہ لا الہ الا اللہ حسبی ربی جل اللہ ما فی قلبی غیر اللہ نور محمد صلی اللہ لا الہ الا اللہ حسبی ربی جل اللہ ما فی قلبی غیر اللہ نور محمد صلی اللہ لا الہ الا اللہ