
Genre: nasheed, qasida, madih, naatType: nasheedComposer: Traditional
Story & Cultural Context
A recitation of the famous 13th-century poem Qasida Burda (Poem of the Mantle) by Imam al-Busiri, expressing praise and devotion to the Islamic prophet Muhammad.
← Browse

AI-Enriched75%
Credits
ComposerTraditional
LyricistImam al-Busiri
Story & Cultural Context
A recitation of the famous 13th-century poem Qasida Burda (Poem of the Mantle) by Imam al-Busiri, expressing praise and devotion to the Islamic prophet Muhammad.
Titles in Other Languages
العربيةقصيدة البردة الشريفة
EnglishQasida Burda Sharif
TürkçeKaside-i Bürde
Lyrics
رسول اللہ حبیب اللہ امام المرسلین سلو علی حبیب اللہ امام المرسلین صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ وسلم صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ وسلم سبز گمبت کے سائے تھاما صوم کلیاں مسکراتی تھی ہوایں خیر مقدم کے ترانے گنگناتی تھی ابھی جبریل اترے بھی نہ تھے کعبے کے ممبر سے کہ اتنے میں صدا آئی کہ عبداللہ کے گھر سے مبارک ہو شہ حیدر دو سرات تشریف لے آئے مبارک ہو محمد مصطفی تشریف لے آئے مولا یا صل و سلم دائماً آباداً علی حبیبکا خیر الخلق کلہی صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ وسلم صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ وسلم محمد سید کونینی والسا قلعین محمد سید کونینی والسا قلعین والفریقینی من عرب ومن عجم تو محمد فرقی عالم بادشاہ انسجاد سرور کوہے رستہ نی عرب شاہ عجم ایک دن جبریل سے کہنے لگے شاہ امم تم نے دیکھا ہے جہاں بتلاؤ تو کیسے ہے ہم عرض کی جبریل نے شاہ دی اے محترم آپ کا کوئی موازن ہی نہیں رب کی قسم مولا یا صل و سلم دائماً آباداً علی حبیبکا خیر الخلق کلہی صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ وسلم صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ وسلم والحبیب اللذی ترجش شاہتہ بلی کل حرم من الاحوال مقتاحم میرے مولا سدا تا ہی یا تو درود کے گجرے اپنے محبوب پر جو ہے تیری تخلیق بہتری اسی محبوب سے وابستہ امید شفاہت ہے کہ ہر حمد چکل مشکل میں جتنے دستگیری کی نہ کوئی آپ جیسا تھا نہ کوئی آپ جیسا ہے کوئی یوسف سے پوچھے مصطفی کا حسن کیسا ہے زمین و آسماں میں کوئی بھی مثال نہ ملی مولا یا صل و سلم دائماً آباداً علی حبیبکا خیر الخلق کلہی صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ وسلم صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ وسلم یا ربی بالمصطفیٰ بلغم قاص غیغینا یا ربی بالمصطفیٰ بلغم قاص غیغینا وغفر لنا مامدایا واسع القرم مولا یا صل و سلم دائماً آباداً علی حبیبکا خیر الخلق کلہی صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ وسلم صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ وسلم رسول اللہ حبیب اللہ امام المرسلین سلو علی حبیب اللہ امام المرسلین