
Genre: nasheed, naatType: nasheed
Story & Cultural Context
A classic Urdu naat performance titled 'Ahista Chal' executed in a traditional Islamic vocal recitation style by Wajid Ali Qadri.
← Browse

AI-Enriched75%
Story & Cultural Context
A classic Urdu naat performance titled 'Ahista Chal' executed in a traditional Islamic vocal recitation style by Wajid Ali Qadri.
Titles in Other Languages
العربيةآہستہ چل
EnglishWalk Slowly
Lyrics
زائرِ کوئے جناں آہستہ چل دیکھ آیا ہے کہاں آہستہ چل زائرِ کوئے جناں آہستہ چل جیسے جیت آگے جہاں میں گھوم پھر پر یہ مدینہ ہے یہاں آہستہ چل یہ مدینہ ہے یہاں آہستہ چل دیکھ آیا ہے کہاں آہستہ چل زائرِ کوئے جناں آہستہ چل بارگاہِ ناز میں آہستہ بول ہوگا سبز تجھ رائے گا آہستہ چل ہوگا سبز تجھ رائے گا آہستہ چل بارگاہِ ناز میں آہستہ بول ہوگا سبز تجھ رائے گا آہستہ چل ہوگا سبز تجھ رائے گا آہستہ چل دیکھ آیا ہے کہاں آہستہ چل زائرِ کوئے جناں آہستہ چل حاضری میں ہے ملک ست ہزار قدسیوں کے درمیاں آہستہ چل قدسیوں کے درمیاں آہستہ چل دیکھ آیا ہے کہاں آہستہ چل زائرِ کوئے جناں آہستہ چل دیکھ لوں جی بھر کے سہرِ مصطفیٰ میرے میرے کاروان آہستہ چل میرے میرے کاروان آہستہ چل دیکھ آیا ہے کہاں آہستہ چل زائرِ کوئے جناں آہستہ چل جالیوں کے سامنے جلدی نہ کریں وہ نازش مہربان آہستہ چل وہ نازش مہربان آہستہ چل دیکھ آیا ہے کہاں آہستہ چل زائرِ کوئے جناں آہستہ چل آہستہ چل آہستہ چل