
Genre: nasheed, naat, hamdYear: 2017Type: nasheedComposer: Anas Younus
Story & Cultural Context
A deeply emotional Urdu spiritual nasheed expressing humility, gratitude, and devotion for Allah's blessings despite human shortcomings.
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →hamdHamd · Arabic حمدA song of praise addressed to God alone.Browse →Glossary →
Credits
ComposerAnas Younus
Story & Cultural Context
A deeply emotional Urdu spiritual nasheed expressing humility, gratitude, and devotion for Allah's blessings despite human shortcomings.
Titles in Other Languages
EnglishI Was Not Worthy
Lyrics
لبیک اللہم لبیک لبیک لا شریک لک لبیک ان الحمد والنعمت لک والملک لا شریک لک لبیک اللہم لبیک لبیک لا شریک لک لبیک ان الحمد والنعمت لک والملک لا شریک لک میں تو اس قابل نہ تھا شکریہ تیرا خدا یا میں تو اس قابل نہ تھا اپنے دیوانا بنایا میں تو اس قابل نہ تھا گرے دکام پہ پھیرایا میں تو اس قابل نہ تھا مدتوں کی پیاس کو سے آج تو نے کر دیا جام زمزم کا پلایا میں تو اس قابل نہ تھا شکریہ تیرا خدا یا میں تو اس قابل نہ تھا میری کوتاہی کے تیری یاد سے غافل رہا پر نہیں تُو نے بھولایا میں تو اس قابل نہ تھا شکریہ تیرا خدا یا میں تو اس قابل نہ تھا فاصلے اپنے در رکھا تُو نے مولا مجھے یوں نہیں دردر پھیرایا میں تو اس قابل نہ تھا شکریہ تیرا خدا یا میں تو اس قابل نہ تھا میں کتاب راہ تُو نے میری دستاگیری کی تُو ہی مجھ کو راہ پہ لایا میں تو اس قابل نہ تھا شکریہ تیرا خدا یا میں تو اس قابل نہ تھا بھا گیا میری زبان کو ذکر اللہ کا یہ سبق کس سے نے پڑھایا میں تو اس قابل نہ تھا تیری رہمت نے تیری شفقت سے ہوا مجھے کو نصیب گنبد خضیرہ کا سایہ میں تو اس قابل نہ تھا شکریہ تیرا خدا یا میں تو اس قابل نہ تھا بارگاہ سیدہ کونین میں آ کر نبی سوچتا ہوں کیسے آیا میں تو اس قابل نہ تھا شکریہ تیرا خدا یا میں تو اس قابل نہ تھا تُو نے اپنے گھر بلایا میں تو اس قابل نہ تھا اپنے دیوانا بنایا میں تو اس قابل نہ تھا گِر دِکاں پہ کے پھر آیا لبیک اللہم لبیک لبیک لا شریک لک لبیک ان الحمد والنعمت لک والملک لا شریک لک