
Genre: nasheedType: nasheed
Story & Cultural Context
Tan Man Wara Jisne Dekha by Rao Brothers is a nasheed that likely praises Islamic themes, blending Arabic and Urdu languages. It is part of their singles collection, emphasizing spiritual reflection through melodic vocals.
← Browse

AI-Enriched70%
Genre
Instruments
vocal-only
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
Tan Man Wara Jisne Dekha by Rao Brothers is a nasheed that likely praises Islamic themes, blending Arabic and Urdu languages. It is part of their singles collection, emphasizing spiritual reflection…
Titles in Other Languages
EnglishThe one whose sight has been blessed
Lyrics
آقا، آقا، آقا، آقا سروری دین کو جو مان لیا کرتے ہیں وہ ہر ایک راز لیا جان لیا کرتے ہیں جو وفادار ہیں قبر ہو یا محشر ہو اپنے محبوب کو اپنے محبوب کو اپنے محبوب کو پہچان لیا کرتے ہیں تن من وارا جس نے دیکھا چہرہ کم لی والے کا تن من وارا جس نے دیکھا چہرہ کم لی والے کا اے مولا ایک بار دکھا دے جلوہ کم لی والے کا قبر میں جب پوچھیں گے فرشتے اپنا تعارف پیش کرو تو کہہ دوں گا ان سے کہ میں ہوں منگتا کم لی والے کا اے مولا ایک بار دکھا دے جلوہ کم لی والے کا واس کتب عبدالعقلندر سب ان کے گنگاتے ہیں فرش زمیں پر عرش بری پر چرچا کم لی والے کا اے مولا ایک بار دکھا دے جلوہ کم لی والے کا ہر نعمت دیتا ہے خدا پر بارک ان پر دیتا ہے کھاتا ہے یہ آنم سارا صدقہ کم لی والے کا اے مولا ایک بار دکھا دے جلوہ کم لی والے کا ہوگی طلب میری یہ پوری دور کریں گے وہ دوری انشاءاللہ ہم دیکھیں گے روزہ کم لی والے کا اے مولا ایک بار دکھا دے جلوہ کم لی والے کا آل نبی اولاد علی کی شان بڑھائی اللہ نے کتنا عالی کتنا بالا کنبا کم لی والے کا اے مولا ایک بار دکھا دے جلوہ کم لی والے کا تن من وارا جس نے دیکھا چہرہ کم لی والے کا تن من وارا جس نے دیکھا چہرہ کم لی والے کا