
Genre: nasheed, naatType: nasheed
Story & Cultural Context
Yeh Jaan Muhammad (SAW) is an Urdu Naat expressing deep love, devotion, and reverence for the Prophet Muhammad. Sung by Muhammad Hasan Imam, it is a vocal-led spiritual recitation widely appreciated by listeners of Islamic vocal art.
← Browse

AI-Enriched70%
Story & Cultural Context
Yeh Jaan Muhammad (SAW) is an Urdu Naat expressing deep love, devotion, and reverence for the Prophet Muhammad. Sung by Muhammad Hasan Imam, it is a vocal-led spiritual recitation widely appreciated…
Titles in Other Languages
EnglishThis Life is for Muhammad
Lyrics
نبی نبی حق حق نبی نبی حق بولے دیوانے آقا کے جھوم جھوم کے جھوم جھوم کے لب بھر گیا رسول تعریف نبی سب کو سنانے کے لیے ہے یہ جان محمد پہ لٹانے کے لیے ہے لب بھر گیا رسول بھرتے ہیں سب کی جھولیاں کونین کے والی لٹپال میرا سارے زمانے کے لیے ہے یہ جان محمد پہ لٹانے کے لیے ہے لب بھر گیا رسول نالین نبی سر پہ سجا لوں گا میں اپنے اور خاک قدم سرما بنانے کے لیے ہے یہ جان محمد پہ لٹانے کے لیے ہے لب بھر گیا رسول گستاخ نبی تیرا ٹھکانہ ہے جہنم جنت محمد کے دیوانے کے لیے ہے یہ جان محمد پہ لٹانے کے لیے ہے لب بھر گیا رسول جنت میں وہی جائے گا ایمان ہمارا قربان جو سید کے گھرانے کے لیے ہے یہ جان محمد پہ لٹانے کے لیے ہے لب بھر گیا رسول ممتاز جیسے لاکھوں سپاہی ہیں نبی کے تیار جو گردن کو کٹانے کے لیے ہے یہ جان محمد پہ لٹانے کے لیے ہے لب بھر گیا رسول آقا حسن امام کو روزے پہ بلالے بیچین مدینے میں یہ آنے کے لیے ہے یہ جان محمد پہ لٹانے کے لیے ہے لب بھر گیا رسول بولے دیوانے آقا کے جھوم جھوم کے جھوم جھوم کے