Skip to main content
Noor Ki Barsat cover art

Noor Ki Barsat

by Heera Gold

Album: Nasheeds

Duration: 7:53

Genre: nasheed, naatYear: 2017Type: nasheed

Story & Cultural Context

'Noor Ki Barsat' is a South Asian Islamic devotional Naat performed by the Rao Brothers (Rao Ali Hassnain and Rao Arsalan) and released by Heera Gold. The track specifically celebrates the birth of the Prophet Muhammad, released for the occasion of Rabi ul Awal.

← Browse
Noor Ki Barsat

Noor Ki Barsat

Nasheeds 7:53 2017
AI-Enriched85%
OccasionMawlid
Instruments
vocal-only

Credits

ProducerSafdar Kaleem
LabelHeera Gold

Story & Cultural Context

'Noor Ki Barsat' is a South Asian Islamic devotional Naat performed by the Rao Brothers (Rao Ali Hassnain and Rao Arsalan) and released by Heera Gold. The track specifically celebrates the birth of…

Titles in Other Languages

EnglishRain of Light

Lyrics

السلام علیکم متاہر بھائی اس مرتبہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے موقعے پر کیا ریکارڈ کر رہے ہیں؟
والیکم السلام ارثان میں آقا کی ولادت کے موقعے پر ایسا کلام پڑھنا چاہتا ہوں جو ہر عاشق مصطفیٰ کے دل کی آواز بن جائے سبحان اللہ متاہر بھائی پھر تو میرے ذہن میں ایک کمپوزنگ آئی ہے اور کلام بھی والد محترم نے لکھا ہے سنے نور کی برسات ہے نور کی برسات ہے نور کی برسات ہے نور کی برسات ہے ماشاءاللہ کلام تو بہت ہی اچھا ہے لیکن میں اس کی کمپوزنگ ایسی چاہتا ہوں جو ہر بچہ بچہ آسانی سے پڑھ سکے چلو مل کے کوشش کرتے ہیں مرہبا سرکار آئے مرہبا غم خار آئے مرہبا سرکار آئے مرہبا غم خار آئے مبروک مبروک تالا البدرو علینا من ثنیات الوادای
وجب شکر علینا مادا للہ داعی مرہبا سرکار آئے مرہبا غم خار آئے مرہبا سرکار آئے مرہبا غم خار آئے مرہبا سد مرہبا نور کی برسات ہے مرہبا جشن میں نبی ہے نور کی برسات ہے نور والا آ گیا دن نور نور کی بات ہے مرہبا جشن میں نبی ہے نور کی برسات ہے نور والا آ گیا دن نور نور کی بات ہے گھر محلہ مسجدیں سج گئے بازار ہیں آ گئے ختم المرسل نبیوں کے جو سردار ہیں آ گئے ختم المرسل نبیوں کے جو سردار ہیں غنظہ دا شیطان ہے شیطانیت کو مات ہے نور والا آ گیا دن نور نور کی بات ہے مرہبا جشن میں نبی ہے نور کی برسات ہے نور والا آ گیا دن نور نور کی بات ہے صبح تبارے ہوئی بٹکا ہے پارا نور کا سب سلیمے نور کا پایا ہے پارا نور کا میں گدا تو بادشاہ بھر کے پیارا نور کا نور دیندوں نہ تیرا دے ڈار سرسار نور کا تیرے فضلے پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا تو ہے نے نور تیرا سب گھرانا نور کا میرا تھا یہ احمد نوری کا فیض نور ہے ہو گئی میری غزل پڑھ کر فسیصہ نور کا مرہبا جشن میں نبی ہے نور کی برسات ہے نور والا آ گیا دن نور نور کی بات ہے مرہبا جشن میں نبی ہے نور کی برسات ہے نور والا آ گیا دن نور نور کی بات ہے مرہبا سرکار آئے مرہبا غم خار آئے مرہبا سرکار آئے مرہبا غم خار آئے مرہبا سد مرہبا نور کی برسات ہے نور والا آ گیا دن نور نور کی بات ہے لہلہ آتے پرچموں کے سائے میں سب شاد ہے گونجتیں سر سے علا سے محفل ملات ہے یوم مبارک یوم مبارک ہر طرف یہ بات ہے نور والا آ گیا دن نور نور کی بات ہے مرہبا جشن میں نبی ہے نور کی برسات ہے نور والا آ گیا دن نور نور کی بات ہے بڑھتا بڑھتا بڑھتا مدینہ کی گلیوں میں رسول اللہ کی گلیوں میں بڑھتا بڑھتا بڑھتا مدینہ کی گلیوں میں رسول اللہ کی گلیوں میں مرہبا سد مرہبا نور کی برسات ہے آتی جلیل ربی کا ہے داگ بن بائسے مل گیا سبز کاہاں مکی کے گھر سے
مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو شاہے ہر دو سرک تشریف لے آئے
مرہبا جشن میں نبی ہے نور کی برسات ہے نور والا آ گیا دن نور نور کی بات ہے
مرہبا جشن میں نبی ہے نور کی برسات ہے نور والا آ گیا دن نور نور کی بات ہے
آمنا خوش آج حلیمہ خوش ساری کائنات ہے جو فخرِ امبیاء لو آگئی وہ نورزاں
فرشیوں کے فرشیوں کے لب پہ جن کی نات ہے نور والا آ گیا دن نور نور کی بات ہے
مرہبا جشن میں نبی ہے نور کی برسات ہے نور والا آ گیا دن نور نور کی بات ہے
مرہبا سرکار آئے مرہبا غم خار آئے مرہبا سرکار آئے مرہبا غم خار آئے
مرہبا سد مرہبا نور کی برسات ہے نور والا آ گیا دن نور نور کی بات ہے