
Genre: nasheed, naatYear: 2018Type: nasheed
Story & Cultural Context
A Urdu Naat performed by Sajid Qadri, praising Prophet Muhammad. Released by Heera Gold, a major Islamic audio and video production house in Pakistan, in 2018.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ProducerHeera Gold
LabelHeera Gold
Story & Cultural Context
A Urdu Naat performed by Sajid Qadri, praising Prophet Muhammad. Released by Heera Gold, a major Islamic audio and video production house in Pakistan, in 2018.
Titles in Other Languages
EnglishNo One Is Or Will Be Like You
Lyrics
کوئی مثل مصطفیٰ کا کبھی تھا نہ ہے نہ ہوگا کسی اور کا یہ رتبہ کبھی تھا نہ ہے نہ ہوگا کوئی مثل مصطفیٰ کا انہیں خلق کرے اے نازا وہ خود ہی دست قدرت کوئی شاہ و قار ایسا کبھی تھا نہ ہے نہ ہوگا کسی ذات میں صفاتی کوئی آپ کا مماثل تو یقین پکار اٹھا کبھی تھا نہ ہے نہ ہوگا کوئی مثل مصطفیٰ کا میرے تاق جاں میں جس کا چراغ جل دے دے مجھے خوف تیرگی کا کبھی تھا نہ ہے نہ ہوگا کوئی مثل مصطفیٰ کا میرے دامن طلب کو ہے انہی کے در سے نسبت کسی اور سے یہ رشتہ کبھی تھا نہ ہے نہ ہوگا کوئی مثل مصطفیٰ کا کبھی تھا نہ ہے نہ ہوگا کسی اور کا یہ رتبہ کبھی تھا نہ ہے نہ ہوگا کوئی مثل مصطفیٰ کا