
Genre: nasheed, naatYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
A traditional Urdu Naat expressing deep spiritual longing to visit Madinah, performed by Pakistani reciter Junaid Shehzad Baghdadi.
← Browse

AI-Enriched70%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
A traditional Urdu Naat expressing deep spiritual longing to visit Madinah, performed by Pakistani reciter Junaid Shehzad Baghdadi.
Titles in Other Languages
EnglishAllah Allah Let Us Go To Madinah Again
Lyrics
مدینے چلے مدینے چلے اس نے بھی مدینہ دیکھ لیا سرکار سے کبھی تو میں بھی کہوں میں نے بھی مدینہ دیکھ لیا مدینہ مدینہ اللہ اللہ پھر ہم مدینے چلے سیکھنے زندگی کے قرینے چلے اللہ اللہ پھر ہم مدینے چلے جس سے بجھتی ہے ہر روح کی تشنگی ہم اسی آب رحمت کو پینے چلے اللہ اللہ پھر ہم مدینے چلے آج تک زندگی زندگی ہی نہ تھی زندگی کو زندگی کو مبارک ہو جینے چلے اللہ اللہ پھر ہم مدینے چلے اس طرف ہاتھ پھیلائے پہنچے غلام اس طرف رحمتوں کے خزینے چلے آقا آقا آقا آقا اللہ اللہ پھر ہم مدینے چلے اللہ اللہ یہ عابرو یہ عروچ ہم مدینے چلے مدینے چلے مدینے چلے مدینے چلے اللہ اللہ پھر ہم مدینے چلے یہ انہی کا کرم ہے کہ بے زاد ہم زہم قلب شکستہ کو سینے چلے اللہ اللہ پھر ہم مدینے چلے سیکھنے زندگی کے قرینے چلے اللہ اللہ پھر ہم مدینے چلے مدینے چلے مدینے چلے مدینے چلے